Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا، 19 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا، 19 افراد جاں بحق
تازہ تریندنیا

افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا، 19 افراد جاں بحق

Published December 18, 2022
Tags: Featured آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا
Share
SHARE

افغانستان کے صوبے پروان میں ایک سرنگ میں آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق حادثہ صوبہ پروان کےدرہ سالنگ کی سرنگ میں پیش آیا جہاں ایندھن سے بھرا ٹینکر الٹنے سے اگ لگ گئی، سرنگ میں موجود کئی گاڑیاں بھی آگ کی زد میں آئیں، حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ مرنے والوں میں مردوں کے علاوہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ٹینکر میں آگ لگنے سے سرنگ میں موجود دیگر گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں۔

حادثے کے بعد سرنگ کو تاحکم ثانی آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredآئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحقافغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلم ٹائی ٹینک میں ہیرو کے ڈبونے سےمتعلق 25 سال بعد انکشاف
Next Article فیفا ورلڈکپ فائنل: فرانس کو شکست ، ارجنٹینا عالمی چیمپئن بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت

کراچی(ویب ڈیسک‌): اسٹیل ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کی جانب سے…

July 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

پاور سیکٹر کی نااہلی: بجلی کے بعد گیس کی ترسیل کا نظام بھی ایک بار پھر خطرے سے دو چار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آر ایل این جی کے استعمال میں اضافے کے بعد ملک میں گیس کی ترسیل کا…

October 8, 2024
پاکستان

جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو…

August 20, 2024
کھیل

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایشیاکپ جیت لیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر…

September 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?