Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا کی تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست، تیز ترین سینچری سمیت ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آسٹریلیا کی تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست، تیز ترین سینچری سمیت ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے
کھیل

آسٹریلیا کی تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست، تیز ترین سینچری سمیت ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے

Published July 26, 2025
Tags: Featured آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ تیز ترین سنچری کا ریکارڈ ٹم ڈیوڈ نے 37 گیندوں پر 102 رنز بنائے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست
Share
SHARE

(اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے، شائے ہوپ نے 57 گیندوں پر 102 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 16.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ٹم ڈیوڈ 37 گیندوں پر 102 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ میچل اوون 16 گیندوں پر 36 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔

ٹم ڈیوڈ نے آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین نصف سنچری اور تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا۔

ٹم ڈیوڈ نے 16 گیندوں پر نصف سنچری بنائی اور مارکس اسٹوئنس کا 17 گیندوں پر نصف سنچری کا ریکارڈ توڑا۔ اسی میچ میں ٹم ڈیوڈ نے 37 گیندوں پر سنچری مکمل کر کے جوش انگلس کا 43 گیندوں پر سنچری کا ریکارڈ بھی توڑا۔

کیرئیر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والے ٹم ڈیوڈ میچ کے بیترین کھلاڑی قرار پائے۔

آسٹریلیا نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کب برتری حاصل کر لی ہے۔

TAGGED:Featuredآسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگتیز ترین سنچری کا ریکارڈٹم ڈیوڈ نے 37 گیندوں پر 102 رنز بنائےویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیف علی خان حملہ کیس: ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں؛ ممبئی پولیس
Next Article ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں ہوگا: صدر اے سی سی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملک گیر ہڑتال ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تاجر برادری نے ہفتے کی…

July 19, 2025
دلچسپ و عجیب

حیران کن واقعہ، خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں

کیوٹو(ویب ڈیسک): امریکا میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں۔جنوبی…

June 13, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت

میلان (ٹیک ڈیسک): اٹلی میں 400 برس قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں…

September 25, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے

اسلام آباد (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک…

July 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?