Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خضدار دھماکوں‌سے لرز اُٹھا، 13 افراد زخمی ہوگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خضدار دھماکوں‌سے لرز اُٹھا، 13 افراد زخمی ہوگئے
پاکستانتازہ ترین

خضدار دھماکوں‌سے لرز اُٹھا، 13 افراد زخمی ہوگئے

Published December 19, 2022
Tags: Featured خضدار میں عمر فاروق چوک کےقریب
Share
SHARE

خضدار میں زوردار دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے

بلوچستان کے شہر خضدار میں عمر فاروق چوک کےقریب زور دار دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق ڈبل روڈ پر دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 13 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقےکو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں اور دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

TAGGED:Featuredخضدار میں عمر فاروق چوک کےقریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹھٹہ کے ماہی گیر بن گئے کروڑ پتی
Next Article وزیراعلیٰ پنجاب بدھ کو اعتماد کا ووٹ لیں؛ گورنر پنجاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

دوسرا ون ڈے:کیوی ٹیم کا 262 رنز کا ہدف، شاہنیوں کا ناقص آغاز

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کے اوپنرز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 262…

January 11, 2023
پاکستان

کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس حملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا…

February 18, 2023
کھیل

پی ایس ایل9؛ ’’بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں‘‘عبدالرزاق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت…

February 22, 2024
پاکستان

سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا

(ویب ڈیسک ):سرگودھا میں کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار کرکے گدھے کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق…

July 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?