Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام کا ٹوئٹر کے سی ای او سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > عوام کا ٹوئٹر کے سی ای او سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

عوام کا ٹوئٹر کے سی ای او سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

Published December 19, 2022
Tags: Featured ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 18 دسمبر کو پول کرایا تھا پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا
Share
SHARE

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے رائے طلب کی تھی اور اب اس کا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔

اس مقصد کے لیے ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 18 دسمبر کو پول کرایا تھا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا تھا جس میں 57.5 ووٹرز نے ایلون مسک کو ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کا کہا۔

اس کے مقابلے میں 42.5 فیصد نے ٹوئٹر سربراہ کو برقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دیا۔

ایک کروڑ 75 لاکھ سے زیادہ افراد نے ایلون مسک کے پول میں ووٹ ڈالے۔

ایلون مسک نے پول کراتے ہوئے کہا تھا کہ وہ نتائج پر عمل کریں گے، مگر مزید وضاحت نہیں کی۔

البتہ ایک صارف کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ان کا کوئی جانشین موجود نہیں۔

خیال رہے کہ ایلون مسک کو ٹوئٹرکا مالک بننےکے بعد پالیسیوں میں تبدیلی کے حوالے سے شدید تنقید کا سامناہے۔

TAGGED:Featuredایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 18 دسمبر کو پول کرایا تھاپولنگ کا عمل مکمل ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت
Next Article اپنے ہی خون سے پینٹنگز بنانیوالا مصور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن فلم ’ پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارہ امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی…

March 6, 2023
کھیل

بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس ورلڈکپ جیتنے کا بہترین موقع ہے۔لاہور…

May 21, 2023
صحت

سوزش کے مریضوں کے لیے خوشخبری:دودھ ملی کافی ہےآپ کا علاج

کوپن ہیگن(ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروٹینز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا مرکب مدافعتی خلیوں میں…

February 1, 2023
پاکستان

از خود نوٹس اختیار کی آئینی تشریح بھی ضروری ہے:جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?