Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق
کھیل

بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق

Published May 21, 2023
Tags: Featured بولنگ پاکستان کی بہت زبردست زیادہ ون ڈے کرکٹ کھیلنے کے مواقع ہ 9 مئی کو جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس ورلڈکپ جیتنے کا بہترین موقع ہے۔لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نےکہا کہ پاکستان کے 3 بلے باز آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پر ہیں، بولنگ پاکستان کی بہت زبردست ہے، انڈین پچز بیٹرز کیلئے سازگار ہوتی ہیں، یہ آئیڈیل وقت ہے، پاکستان ٹیم کے پاس اچھی تیاری کرنے کا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے بہترین ٹیم کا انتخاب کرنا ہوگا، ابھی سے پلاننگ کی جائے تو ورلڈ کپ کیلئے ٹیم تیار کر سکتے ہیں،پاکستان ٹیم کو ون ڈے کی پریکٹس نہیں مل رہی اس پر کام کرنا ہوگا، غیر ملکی کوچز اپنے اپنے گھروں میں چلے جاتے ہیں تو قومی ٹیم ٹریننگ کیسے کرےگی، آپس میں میچز کروائے جاسکتے ہیں، زیادہ ون ڈے کرکٹ کھیلنے کے مواقع بنانے چاہئیں ،دوسری طرف انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل کی پاکستان میں مقبولیت زیادہ ہے، پی ایس ایل کو یو اے ای منتقل کرنے کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے۔

ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کرکٹ کے حوالے سے دونوں حکومتوں کو فیصلہ کرنا چاہیے،کھیلوں کو سیاست سے الگ کیا جائے اور دونوں ممالک کو آپس میں کھیلنا چاہیے۔

بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ بطور کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ بہتر ہوئی ہے اور وہ اچھا کھیل رہا ہے ،کپتانی کے بارے میں فیصلہ بابر اعظم نے ہی کرنا ہے، وہ خود فیصلہ کریں کہ انہیں کسی فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنی ہے یا نہیں۔

ملکی صورتحال کے سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ 9 مئی کو جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا، بطور شہری کوئی بھی نقصان کرتے ہیں اس سے ملک کا نقصان ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredبولنگ پاکستان کی بہت زبردستزیادہ ون ڈے کرکٹ کھیلنے کے مواقعہ 9 مئی کو جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کو نیچا دکھانےکیلیے کوشاں ممالک کےلیڈر احمق ہیں: پیوٹن
Next Article ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کاآج تک افسوس ہے؛ روینا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تپ دق سے متعلق رپورٹ شائع کردی گئی۔عالمی ادارہ صحت رپورٹ…

October 31, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن

فلوریڈا (ٹیک ڈیسک): ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتیلا ساحل ہو یا کسی اسپتال کا کمرہ…

May 20, 2023
کھیل

کراچی پریمیئر لیگ: ایف بی ایریا ٹائیگرز کو شکست،ملیر ڈولفنز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی پریمیئر لیگ ملیر ڈولفنز نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ملیر ڈولفنز نے فائنل میں…

November 17, 2024
پاکستان

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب بہتری ہوگی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی…

June 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?