Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہاکس بےمیں اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہاکس بےمیں اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضے
پاکستانتازہ ترین

ہاکس بےمیں اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضے

Published December 21, 2022
Tags: ہاکس بے ہاکس بے لینڈ مافیا
Share
SHARE

کراچی: ہاکس بے اسکیم 42 میں عوام کے ڈھائی ارب کے پلاٹس پر قبضہ

لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی ہاکس بے اسکیم 42 میں دن دہاڑے عوام کی اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر قبضے شروع ہو گئے۔

ایل ڈی اے اسکیم 42 ہاکس بے میں عوام کو الاٹ کردہ ڈھائی سے 5 ارب روپے کی زمین پر موجود پلاٹوں پر قبضہ جاری ہے اور عوام کے ڈھائی ارب روپے کے پلاٹس پر قبضہ ہو چکا ہے۔

پلاٹ مالکان کی جانب سے ایل ڈی اے آفس میں مظاہرہ کیا گیا اور اور نعرے بازی کی گئی، متاثرین کا کہنا ہے کہ قبضہ سرکاری سرپرستی میں ہو رہا ہے اور پورا سیکٹر بلیٹڈ ہے۔

متاثرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیکٹر 18 اور 21 سمیت کئی سیکٹرز میں جھاڑیاں جلا کر قبضے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ایل ڈی اے ذرائع کا بتانا ہے کہ عوام کو الاٹ کی گئی تقریباً 200 ایکڑ پر قبضہ ہو رہا ہے۔

TAGGED:ہاکس بےہاکس بے لینڈ مافیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم
Next Article پنجاب میں جِن نکالنے کے نام پرعاملہ نے خاتون کو جلا دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر پر وزیراعظم شہباز شریف طلب کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو…

May 3, 2024
پاکستان

سینیٹ: پلوشہ خان کی پرزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سینیٹ اجلاس میں سینیٹر پلوشہ خان کے بطور پریزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں…

June 7, 2024
پاکستان

ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے

(ویب دیسک ):آئی سی سسابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے…

July 17, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

کراچی: سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ سے بڑھ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…

May 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?