Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جی میل اب اہم ترین نئے سکیورٹی فیچر کے ساتھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > جی میل اب اہم ترین نئے سکیورٹی فیچر کے ساتھ
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

جی میل اب اہم ترین نئے سکیورٹی فیچر کے ساتھ

Published December 20, 2022
Tags: Featured اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر س اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر جی میل سروس کا حصہ گوگل سپورٹ ویب سائٹ
Share
SHARE

گوگل کی جانب سے جی میل کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر سے لیس کیا جارہا ہے۔

گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر جی میل سروس کا حصہ بنایا جارہا ہے۔

یہ کمپنی پہلے ہی گوگل ڈرائیو، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز اور میٹ میں اس فیچر کا اضافہ کرچکی ہے اور اب جی میل کے لیے اسے متعارف کرایا جارہا ہے۔

کلائنٹ سائیڈ انکرپشن (ای 2 ای ای) نامی اس فیچر کو جی میل کے ویب ورژن میں متعارف کرایا جارہا ہے اور گوگل ورک اسپیس صارفین اس کے ذریعے انکرپٹڈ ای میلز بھیج سکیں گے۔

یہ فیچر ان ایبل ہونے کے بعد ای میل میں موجود مواد گوگل سرورز پر ڈی کرپٹڈ نہیں ہوسکے گا۔

گوگل نے سپورٹ ویب سائٹ میں بتایا کہ صارفین اپنی انکرپشن کیز کو استعمال کرکے ڈیٹا کو انکرپٹ کرسکیں گے۔

مگر جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہوگا بلکہ گوگل ورک اسپیس انٹرپرائز پلس، ایجوکیشن پلس اور ایجوکیشن اسٹینڈرڈ استعمال کرنے والے صارفین اسے استعمال کرسکیں گے۔

یہ سروسز استعمال کرنے والے صارفین 20 جنوری 2023 تک اس فیچر کے بیٹا ورژن کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔

یہ فیچر بائی ڈیفالٹ ان ایبل نہیں ہوگا بلکہ صارف کو خود جاکر ایسا کرنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredاینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر ساینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر جی میل سروس کا حصہگوگل سپورٹ ویب سائٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹروں کے لکھے نسخے اب گوگل سے پڑھوائیں
Next Article توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند ہوںگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کوئی بھی اسرائیل کیخلاف کارروائی کرنے سے قبل دو مرتبہ سوچے؛ امریکا کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔امریکی…

January 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2009 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکارہ…

August 19, 2025
صحت

ایسٹرازینیکا نے گھٹنے ٹیک دیے: اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی

ولمنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): برطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے…

May 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار…

August 7, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?