Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ
پاکستان

غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ

Published October 30, 2023
Tags: Featured پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن نہیں بڑھائی جائےگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے۔غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والوں سے متعلق حکام واضح کرچکے ہیں کہ 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن نہیں بڑھائی جائےگی۔سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پرمیپنگ اور جیو فینسنگ کرکے مشکوک افرادکی نشاندہی کرلی ہے۔31 اکتوبرکے بعد غیرقانونی غیرملکیوں کی منقولہ و غیرمنقولہ جائیدادضبط کرلی جائےگی۔

یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم افرادکی بے دخلی کا فیصلہ حتمی ہے اور اس میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔

دوسری جانب نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے یکم نومبر 2023 کے بعد جامع آپریشن ہو گا۔حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جو آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر میپنگ، جیو فینسنگ کرکے مشکوک افراد کی نشاندہی کرلی ہے، 31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی غیر ملکیوں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی پاکستان سے رضاکارانہ واپسی کے لیے آج اور کل کی مہلت باقی ہے، یکم نومبر کے بعد غیر قانونی طورپر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لئے جامع آپریشن ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ تمام غیر ملکیوں کے انخلا میں دو سے تین ماہ لگیں گے، 15 سے 20 ہزار غیر ملکی پناہ گزین رضاکارانہ طور پر پاکستان سے جا چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن نہیں بڑھائی جائےگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج
Next Article مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی، پوسٹ مارٹم سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن فلم ’ پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکارہ امیتابھ بچن اپنے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی…

March 6, 2023
پاکستان

حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم…

October 1, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے عہدےکا حلف اٹھالیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے…

August 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ

ہانگ کانگ (شوبز ڈیسک): ہانگ کانگ کی عوام نے اسٹار وارز کے اداکار ڈونی ین کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی…

March 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?