Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ
انٹرٹینمنٹ

ہانگ کانگ کا اپنےہی اداکار کو آسکرز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ

Published March 10, 2023
Tags: Featured ڈونی ین کو چینی حکومت کی حمایت ہانگ کانگ کی عوام کے احتجاج
Share
SHARE

ہانگ کانگ (شوبز ڈیسک): ہانگ کانگ کی عوام نے اسٹار وارز کے اداکار ڈونی ین کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہزاروں لوگوں نے ہانگ کانگ کے اداکار ڈونی ین کو چینی حکومت کی حمایت پر آسکر ایوارڈز کی میزبانی سے ہٹانے کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں۔

آن لائن پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں ہانگ کانگ میں ہونے والے مظاہروں پر اداکار کے تازہ ترین ریمارکس آزادی اظہار کی روح کی خلاف ورزی ہیں۔

آن لائن پٹیشن میں عوام ڈونی ین کے بیانات کے حوالے سے انہیں چینی کمیونسٹ رجیم کا حامی قرار دیتے ہوئے انہیں آسکر میں ہانگ کانگ کی نمائندگی کرنے سے روکنے کیلئے آواز اُٹھا رہے ہیں۔

عوام کا کہنا ہے کہ ڈونی ین کے بیانات ہانگ کانگ کے لوگوں کے جمہوریت اور آزادی کیلئے جدوجہد کی کوشش کو مجروح کرتے ہیں اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتے ہیں۔ ڈونی ین نے 2019 کے دوران ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں ہونے والے مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ احتجاج نہیں بلکہ فسادات ہیں۔

تاہم اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسزکی جانب سے ہانگ کانگ کے عوام کی اس درخواست پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

یاد رہے کہ ڈونی ین ایک عالمی شہرت یافتہ ایکشن اسٹار ہیں جنہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ہانگ کانگ کی عوام کے احتجاج کو فساد قرار دیا۔ ہانگ کانگ کے عوام کی جانب سے دائر کردہ آن لائن پٹیشن پر 84,000 سے زائد لوگ دستخط کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اسٹار وارز کے اداکار کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں ہانگ کانگ کی نمائندگی کیلئے بطور میزبان مدعو کیا گیا تھا جو 12 مارچ کو لاس اینجلس میں منعقد ہوگا۔

TAGGED:Featuredڈونی ین کو چینی حکومت کی حمایتہانگ کانگ کی عوام کے احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان بلڈ ٹیسٹ کے ڈر سے گرفتاری نہیں دیتے ؛ مریم نواز
Next Article ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پر گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

3 سال قبل چوری شدہ طوطا پولیس نے ڈھونڈ نکالا، طوطے نے اپنا نام بتاکر شناخت کروائی

مارسیلز (ویب ڈیسک): حال ہی میں یہ خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے نے پولیس…

October 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی…

November 28, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں آج پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان…

October 24, 2023
پاکستانصحت

کراچی: لیاری ہسپتال میں ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا نکال لیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ملیر کھوکھرا پار کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں موجود تالہ…

August 4, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?