Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج
پاکستان

شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج

Published October 30, 2023
Tags: Featured شاہ رخ جتوئی معاملے کی طرح اس معاملے کا بھی ازخود نوٹس لیا جائے قاتل کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ارشاد رانجھانی کے قاتل رحیم شاہ کی مبینہ بریت کیخلاف3 تلوار پر احتجاج کیا گیا . احتجاجی مظاہرے کی قیادت سید خلیل احمد، سراج چانڈیو، مشتاق سرکی، الیاس عباسی، ضمیر مشوری، منور رانجھانی اور دیگر نے کی۔مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سب کے سامنے بیچ چوراہے پر ارشاد رانجھانی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے قاتل رحیم شاہ کو بری کرنے والے جج کے خلاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ از خود نوٹس لے اوراُس کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج کیا جائے.

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ عدالتوں پر عوام کے اعتماد کی پہلے سے کمی میں‌اس فیصلے کے بعد مزید اضافہ ہوگا. انہوں نے کہا کہ ایسے ہی فیصلوں کی وجہ سے دنیا میں ہمارا عدالتی نظام 137 ویں نمبر پر شمار ہوتا ہے . انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلےسے قاتلوں اور مجرموں کی حوصلہ افزائی ہوگی .

تفصیل کے مطابق عوامی راج تحریک کے سربراہ سید خلیل احمد، عوامی راج تحریک صوبہ سندھ کے صدر سراج چانڈیو، مشتاق سرکی، الیاس عباسی، جاں نثاران سندھ کے رہنما ضمیر مشوری، شہید ارشاد رانجھانی کے بھائی منور رانجھانی کی قیادت میں تین تلوار کراچی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاج میں رہنماؤں نے حکومت سے ارشاد رانجھانی کے قاتل رحیم شاہ کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ عدالت عالیہ و عدالت عظمیٰ سے استدعا ہے کہ شاہ رخ جتوئی معاملے کی طرح اس معاملے کا بھی ازخود نوٹس لیا جائے اور قاتل کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے۔

جبکہ شہید ارشاد رانجھانی کے بھائی منوررانجھانی نے کیس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہم پیر کے روز ارشاد رانجھانی کے قتل کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے ہائی کورٹ جائیں گے. انہوں نے پوری سندھی قوم سے اپیل کی کہ ہمیں‌انصاف دلانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں.

TAGGED:Featuredشاہ رخ جتوئی معاملے کی طرح اس معاملے کا بھی ازخود نوٹس لیا جائےقاتل کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ: انگلینڈ کی مسلسل پانچویں شکست، بھارت 100 رن سے کامیاب
Next Article غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے میتولا ر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ویب ڈیسک): حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے…

May 7, 2024
پاکستان

معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظم

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات…

June 14, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

(ویب ڈیسک): ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں…

June 19, 2024
تازہ ترینصحت

نیدرلینڈز کے ایک ریستوران کے باورچی نے ساتھیوں‌کو بھنگ ملا کیک کھلادیا، کئی بے ہوش

زیلینڈ (ہیلتھ ڈیسک): نیدرلینڈز کے ایک ریستوران میں ریٹائر ہونے والی باورچی جو اپنے ساتھیوں کو ایک خاص انداز میں…

November 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?