Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیفا فائنل: ارجنٹینا اور فرانس 2-2 سے برابر، کھیل جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > فیفا فائنل: ارجنٹینا اور فرانس 2-2 سے برابر، کھیل جاری
تازہ ترینکھیل

فیفا فائنل: ارجنٹینا اور فرانس 2-2 سے برابر، کھیل جاری

Published December 18, 2022
Tags: Featured ارجنٹینا اور دفاعی چیمپئن فرانس فرانس کے کھلاڑی کیلانی مباپے فیفا فائنل میچ 2-2 گول سے برابر
Share
SHARE

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان جاری میچ 2-2 گول سے برابر ہے۔

قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ فائنل میں اسٹار کھلاڑی لیونل میسی نے 23ویں منٹ میں فرانس کے خلاف گول اسکور کیا۔

ارجنٹینا کے کپتان نے گروپ مرحلے، راؤنڈ آف 16، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور اب فائنل میں بھی گول اسکور کر دیا۔

لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچزکھیلنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا۔

ارجنٹینا نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور اینجل ڈی ماریا نے 36ویں منٹ میں ایک اور گول داغ کر فرانس کے خلاف 0-2 کی برتری دلادی۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دفاعی چیمپئن فرانس نے گول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکی، ارجنٹینا کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔

دوسرا ہاف شروع ہوا تو دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف گول کرنے کی کوشش کی، تاہم 79 منٹ تک کوئی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔

بعد ازاں، فرانس کے کھلاڑی کیلانی مباپے نے یکے بعد دیگرے 80ویں اور 81ویں منٹ میں گول اسکور کر دیا، اس طرح ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان جاری فائنل 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔

TAGGED:Featuredارجنٹینا اور دفاعی چیمپئن فرانسفرانس کے کھلاڑی کیلانی مباپےفیفا فائنل میچ 2-2 گول سے برابر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیسٹ کیریئر پاکستان سے شروع کرناخوش قسمتی ہے؛ ہیری بروک
Next Article فلم ٹائی ٹینک میں ہیرو کے ڈبونے سےمتعلق 25 سال بعد انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ضمانت منسوخی: اسد عمر ،شاہ محمود عدالت سے ایک ہی گاڑی میں بھاگ نکلے

لاہور (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود…

June 20, 2023
دنیا

ہانگ کانگ: طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ

ہانگ کانگ (ویب‌ڈیسک): طوفان ویفا (Wipha) نے ہانگ کانگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث شہر…

July 20, 2025
دلچسپ و عجیب

ممبئی: بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

مہاراشٹرا بھارت (ویب ڈیسک): انڈیا اس وقت انتہا پسندی کے عروج پر پہنچ چکا ہے . جہاں نہ صرف مذہبی…

April 7, 2023
صحت

اینٹی ڈپریشن ادویات خودکشی کا سبب اورجسمانی وجنسی زندگی متاثر کرتی ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ذہنی اضطراب، ڈپریشن یا انزائٹی میں مبتلا افراد سے کیے جانے والے سروے سے معلوم ہوا ہے…

August 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?