Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ

Published February 24, 2024
Tags: الیکشن کمیشن باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔

خیال رہے کہ صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی ہے.

تاہم ملک میں نگران سیٹ اپ ہونے کی وجہ سے عارف علوی صدر پاکستان کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور آئین کے مطابق الیکشن ہونے کے ایک ماہ تک صدر اپنے عہدے پر فائز رہ سکتے ہیں۔

TAGGED:الیکشن کمیشنباقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گاملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان جلد رہا ہوںگے،میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید
Next Article کراچی: امریکا کے تعلیمی ویزا کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرنیوالی کنسلٹنٹ گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کی گرفتاری:زمان پارک میدان جنگ بن گیا،DIG زخمی

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اورصدر نیب کی جیلیں گزارچکے ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب قوانین واپس لے: شاہد خاقان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ…

March 19, 2024
پاکستان

بجٹ اجلاس:ڈار کے پیپلزپارٹی سے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم مگر بلاول پھربھی شریک نہیں‌ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو قائل کرنے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس…

June 12, 2024
پاکستان

کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

(ویب ڈٰسک): کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بعض علاقوں میں 14 گھنٹے کی…

June 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?