Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
پاکستان

کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی بندش کو معمول بنالیا، شہر میں 14 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

Published June 22, 2024
Tags: Featured زائد جب کہ قیوم آباد، شادمان اور سرجانی میں 10گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری، کیماڑی سرجانی، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی میں 12 سے 14 گھنٹے، گذری
Share
SHARE

(ویب ڈٰسک): کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بعض علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔شہر میں رات 2 بجے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ معمول بن گیا ہے۔

کراچی کے علاقے لیاری، کیماڑی سرجانی، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی میں 12 سے 14 گھنٹے، گذری، کورنگی، اللہ والا ٹاؤن، ریلوے کالونی، لانڈھی اورلیاقت آباد میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ادھر ملیر، میمن گوٹھ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد میں بھی 12 گھنٹے سے زائد جب کہ قیوم آباد، شادمان اور سرجانی میں 10گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے

TAGGED:Featuredزائد جب کہ قیوم آباد، شادمان اور سرجانی میں 10گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔کراچی کے علاقے لیاری، کیماڑی سرجانی، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی میں 12 سے 14 گھنٹے، گذری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک
Next Article سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے برہم

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ…

April 15, 2023
دنیا

فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا، شہر میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔فلسطینی…

April 7, 2023
پاکستان

ملکی بحرانوں کا واحد حل تمام اکائیوں کو برابری دینے میں ہے؛ ڈاکٹر قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مگسی ہاؤس حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند…

July 14, 2023
پاکستان

انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے

(ویب ڈیسک ):ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ…

February 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?