Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر سے زائد قرض منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر سے زائد قرض منظور
پاکستانتازہ ترین

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر سے زائد قرض منظور

Published December 20, 2022
Tags: Featured پاکستان کی مالی مدد سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین
Share
SHARE

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

ورلڈبینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کےاجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔

اعلامیے کےمطابق پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے متاثرین کی بحالی، مکانات کی تعمیر اور زراعت کے شعبے کے ہیں جب کہ دیگر 2 منصوبے ماں اوربچوں کی صحت کے شعبے میں معاونت کریں گے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کی مالی مددسندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں میں جاری صورتحال پر مدد کے لیے تیار ہیں؛ امریکہ
Next Article اسٹریٹ کرائمز کی وجہ غربت ہے؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جماعت نہم 2025ء کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری، 18اکتوبر آخری تاریخ

کراچی(ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے اعلامیہ کے مطابق جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اورپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی…

September 10, 2024
دنیا

اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے

دمشق (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج نے شامی دارالحکومت پر شدید فضائی حملوں میں شامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ…

July 16, 2025
کھیل

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کیلئے کرائسٹ چرچ سےروانہ

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کا…

April 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

ٹنڈو الہیارمیں غربت اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی کی خودکشی

ٹنڈو الہ یار کے گاؤں موریو ساند میں غربت اور مہنگائی سے پریشان میاں بیوی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?