Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور کے 3 بڑے اسپتال 6 ماہ سے انسولین اور انستھیزیا ادویات سے محروم، کئی آپریشنز ملتوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
لیڈی ریڈنگ اسپتال
Nijat News > صحت > پشاور کے 3 بڑے اسپتال 6 ماہ سے انسولین اور انستھیزیا ادویات سے محروم، کئی آپریشنز ملتوی
صحت

پشاور کے 3 بڑے اسپتال 6 ماہ سے انسولین اور انستھیزیا ادویات سے محروم، کئی آپریشنز ملتوی

Published December 18, 2022
Tags: Featured حیات آباد میڈیکل کمپلیکس خیبر پختونخواہ خیبرٹیچنگ اسپتال لیڈی ریڈنگ اسپتال
Share
SHARE

خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں میں 6 ماہ سے انسولین دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال( ایل آر ایچ )، خیبرٹیچنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 6 ماہ سےانسولین دستیاب نہیں ہے جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں انستھیزیا کی ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں، مریضوں کا شکوہ ہے کہ انستھیزیا کی ادویات نہ ہونے سے ان کے آپریشنز بھی ملتوی کیے گئے ہیں۔

ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق ہمارے پاس زیرعلاج مریضوں کے لیے انسولین دستیاب ہیں تاہم اوپی ڈی مریضوں کے لیے مفت انسولین دستیاب نہیں ہیں۔

ترجمان ایل آر ایچ کا بتانا ہے کہ انستیھزیا کی سپلائی میں معمولی کمی آئی تھی، انستھیزیا کی ادویات دستیاب ہیں لیکن ضرورت کے مطابق دے رہے ہیں اور اسپتال میں سرجریز بھی ہو رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredحیات آباد میڈیکل کمپلیکسخیبر پختونخواہخیبرٹیچنگ اسپتاللیڈی ریڈنگ اسپتال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ڈکیتی اور چوری کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
Next Article , نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔…

June 30, 2024
پاکستان

وکلاء کنونشن: عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ بل پرحکم امتناع ختم کرے، اعلامیہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں وکلاء کنونشن میں شریک سپریم کورٹ بار کے سابق صدور پارلیمنٹ کی حمایت میں سامنے…

April 30, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا جس پر مزید غور کیلئے…

May 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

پاکستان میں عسکریت پسند ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات کی تازہ…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?