Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی
پاکستان

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی

Published May 10, 2024
Tags: Featured س ملاقات میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا، چینی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کہ چینی قونصل جنرل نے چینی شہریوں کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے نئے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) تیار کیے گئے ہیں اور ان پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستان میں چین کے سفیر ماشا جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ملاقات میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا، چینی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

محسن نقوی نے چینی سفیر کا وزارت میں خیر مقدم کیا جبکہ چینی سفیر نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی تیاریوں اور پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سےگفتگو کی گئی، دونوں فریقین نے بشام واقعے کی تحقیقات میں پیشرفت کے بارے میں بھی بات چیت کی۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بشام واقعہ پاک چین دوستی پر حملہ ہے اور اس واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، وفاقی وزیر نے سفیر کو بتایا کہ انہوں نے لاہور اور کراچی میں چینی قونصل خانوں کا دورہ کیا اور قونصل جنرل سے ملاقات کی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کہ چینی قونصل جنرل نے چینی شہریوں کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی کسی بھی سازش کی اجازت نہیں دے گا، پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں اور کوئی دشمن انہیں نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔

TAGGED:Featuredس ملاقات میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا، چینی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کہ چینی قونصل جنرل نے چینی شہریوں کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلوریڈا: پولیس افسر نے فائرنگ کرکے سیاہ فام فوجی اہلکار کو قتل کردیا
Next Article لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے

(ویب ڈیسک):‌ 1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا…

September 7, 2024
صحت

سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی

القنفودہ -سعودی عرب (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں نے 49 سالہ شخص کے حلق میں پھنسی گاڑی کی چابی کو نکال لیا۔…

July 16, 2023
دنیا

طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): طاقتور سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرایا گیا جس کے نتیجے…

October 27, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی درخواست مسترد:الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوگی

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?