Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرانس:پی جے فیریٹ کاماہرین آثار قدیمہ کیلیے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > فرانس:پی جے فیریٹ کاماہرین آثار قدیمہ کیلیے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت
دلچسپ و عجیب

فرانس:پی جے فیریٹ کاماہرین آثار قدیمہ کیلیے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت

Published September 25, 2024
Tags: 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام Featured آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران شمالی فرانس میسج ماہرِ آثارِ قدیمہ پی جے فیریٹ نے لکھا تھا
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): شمالی فرانس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران رضاکاروں نے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت کر لیا۔ماہرین کی ٹیم نے یہ پیغام ایک شیشی میں صفائی کے ساتھ بند پایا، جو کہ ایک برتن میں دفن کیا گیا تھا۔

بی بی سی کے مطابق یہ میسج ماہرِ آثارِ قدیمہ پی جے فیریٹ نے لکھا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ انہوںنے یہ سائٹ ڈی لائمز کی جگہ پر جنوری 1825 میں کھدائی شروع کی تھی۔

پیغام میں لکھا تھا کہ پی جے فیریٹ (ڈائیپے کے ایک مقامی) نے اس جگہ جنوری 1825 میں کھدائی شروع کی۔ انہوں نے سائٹ ڈی لائمز یا سیزرز کیمپ کے نام سے جانی جانے والی جگہ کے بڑے حصے پر تحقیقات جاری رکھیں۔

TAGGED:200 سال پُرانا بوتل بند پیغامFeaturedآثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دورانشمالی فرانسمیسج ماہرِ آثارِ قدیمہ پی جے فیریٹ نے لکھا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Next Article اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے سبب PSLسے باہر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے سبب ایونٹ…

February 15, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ماہرین کا مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے پر زور

کراچی (ٹیک ڈیسک): عالمی ماہرین اور صنعتی سربراہان نے پالیسی سازوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وبائی امراض اور…

May 31, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
پاکستان

بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے

سجاول (ویب ڈیسک): بھارتی فورسز نے سمندر سے 15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا، پاکستان فشر فوک فورم نے پاکستانی…

August 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?