Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی
کھیل

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی

Published February 26, 2024
Tags: Featured عارف یعقوب نے 24 رن دےکر 5 وکٹیں لیں
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک‌):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رن سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر 201 رن بنائے، 202 رن کے ہدف کے جواب میں اسلام آباد کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 193 رن بناسکی۔

اس سے قبل پشاور زلمی پہلےکھیلتے ہوئے5 وکٹ کے نقصان پر 201 رن بنائے، زلمی کے کپتان بابراعظم 111 رن بنا کر ناقابل شکست رہے، بابراعظم کی 63 گیندوں پر مشتمل اننگ میں 2 چھکے اور 14چوکے شامل تھے۔

ان کے علاوہ صائم ایوب نے 38 اور پال والٹر نے19 رن بنائے، آصف علی 17 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈکی جانب سے شاداب خان نے 2، آغاسلمان اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

202 رن کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹ پر 193رن بناسکی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان 75 رن بنا کر نمایاں رہے،کولن منرو نے 71 رن کی اننگ کھیلی۔

آغاسلمان 14 اور جارڈن کوکس نے 13رن بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے عارف یعقوب نے 24 رن دےکر 5 وکٹیں لیں۔

صائم ایوب ، لیوک ووڈ ، نوین الحق اور سلمان ارشاد نے ایک ایک وکٹ لی۔

TAGGED:Featuredعارف یعقوب نے 24 رن دےکر 5 وکٹیں لیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے:ہائیکورٹ نےمرتضٰی بھٹوکیس میں4 ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے
Next Article 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جوبائیڈن کی انتخابی مہم: کیرولینامیں دوران تقریرفلسطینیوں کی حمایت میں نعرے

کیرولینا - امریکا (ویب ڈیسک): جنوبی کیرولینا میں امریکا کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع…

January 9, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کر لی، فواد چوہدری

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی…

January 13, 2023
پاکستان

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےگینگ کے سرغنہ…

February 26, 2024
صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?