Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا ’’مس انڈیا‘‘ بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا ’’مس انڈیا‘‘ بن گئی
انٹرٹینمنٹ

راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا ’’مس انڈیا‘‘ بن گئی

Published April 16, 2023
Tags: Featured اگلا ہدف مس ورلڈ ہے بزنس منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں
Share
SHARE

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے نام کرلیا جب کہ دہلی کی شریا پونجا دوسرے نمبر پر رہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مس انڈیا 2023 کی فاتح نندنی گپتا بزنس منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والی حسینۂ بھارت کا اگلا ہدف مس ورلڈ ہے۔

نندنی گپتا نے بتایا کہ وہ 2000 میں مس ورلڈ بننے والی پریانکا چوپڑا سے متاثر ہیں جب کہ معروف بزنس مین رتن ٹاٹا کی کاروباری ذہانت اور تجارتی پالیسوں کی تعریف کرتے ہوئے کہ وہ ایسی کامیاب کاروباری شخصیت بننا چاہتی ہیں۔

نندنی گپتا بچپن سے ہی مختلف غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیتی رہی ہیں اور وہ فن میزبانی میں دلچسپی رکھتی ہیں اور شوبز میں اپنا نام بنانا چاہتی ہیں۔

TAGGED:Featuredاگلا ہدف مس ورلڈ ہےبزنس منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چڑیا گھر کراچی: نورجہاں کی طبیعت میں بہتری آنے لگی
Next Article انتخابات کب ہوں؟ عید کے بعد اے پی سی میں فیصلہ ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: کیرالہ ایکسپریس ٹرین نے پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کوکچل دیا

پالکڑہ -بھارت (ویب ڈیسک): ٹرین کی پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدور ٹرین کی زد میں آکر موت کے…

November 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار چنکی پانڈے نے رقم کے عوض جنازے میں شرکت کرنے کا انکشاف…

December 4, 2024
کھیل

افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 92 رنز ہی بناسکی جو پاکستان کا مجموعی…

March 25, 2023
پاکستان

حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے

کراچی (ویب ڈیسک): حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف…

August 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?