Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ
پاکستان

سندھ پولیس کے اہلکاروں کو سستے پلاٹ اور موٹرسائیکلیں دینے کا فیصلہ

Published October 13, 2024
Tags: 2000 پلاٹس Featured انسپکٹر رینک تک کے ملازمین بلاسود الیکٹرک موٹر بائیک فراہمی سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا جہاں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی، زونل ڈی آئی جیز، ضلعی ایس ایس پیز سمیت افسران و جوانوں اور ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن نے شرکت کی۔اس موقع گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈی این پی ایف عرفان زمان نے کہا کہ این پی ایف کا مقصد پولیس کی فلاح ہے، اہلکاروں کے لیے پلاٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ پولیس فاؤنڈیشن دے گی اور پولیس ہاؤسنگ سوسائٹی کے پہلے 2000 پلاٹس میں این پی ایف 50 ہزار روپے کی شراکت کرے گی۔

ایم ڈی این پی ایف نے کہا کہ قسطوں پر بلاسود الیکٹرک موٹر بائیک فراہمی کا آئیڈیا آئی جی سندھ کا ہے، فاؤنڈیشن کا مقصد انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کرنا ہے۔

اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ پولیس کی فلاح کے اقدامات کو سراہتا ہوں، مارکیٹ کے لحاظ سے سندھ پولیس کو آدھی قیمت پر فراہمی بہترین اقدام ہے، پلاٹ کی بکنگ پر 50 ہزار کی ادائیگی این پی ایف کی جانب سے کرنا قابل تعریف و ستائش ہے۔

آئی جی سندھ نےکہا کہ میری خواہش ہے ہر پولیس جوان کا اپنا گھر ہو، ہم بھی سندھ پولیس کو بلا سود موٹر سائیکلیں دیں گے، میں این پی ایف کو ہر ممکن سپورٹ کی یقین دہانی کراتا ہوں، پوائنٹ می ایپ ملازمین کی حاضری کے نظام میں انتہائی مفید اضافہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کی ہیلتھ انشورنس اسکیم کے لیے 5 ارب روپے مختص کردیے ہیں، نادرا سے ملازمین کا فیملی ٹری موصول ہوتے ہی کام کا آغاز ہو جائے گا جس کے تحت سندھ پولیس کے کسی بھی ضلع کا جوان کراچی کے بہترین اور معیاری اسپتالوں سے علاج معالجہ کرا سکے گا۔

TAGGED:2000 پلاٹسFeaturedانسپکٹر رینک تک کے ملازمینبلاسود الیکٹرک موٹر بائیک فراہمیسندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند
Next Article سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ لیکن زور زبردستی قانونسازی ہرگز قبول نہیں: اسد قیصر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر…

September 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی۔

پشاور کے نواحی علاقے پولیس لائنز میں دھماکہ جس میں ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوئے ریسکیو ذرائع…

January 30, 2023
دنیا

عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق

کوت-عراق (ویب ڈیسک): عراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر…

July 17, 2025
دنیا

40 ممالک کا فلسطینی اتھارٹی پر عائد اسرائیلی پابندی ہٹانے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 18 جنوری کو منعقد ہوگا. 40 کے…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?