Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 20 سالہ نوجوان نے دنیا کا دوسرا چھوٹا ترین نیا ملک بنالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 20 سالہ نوجوان نے دنیا کا دوسرا چھوٹا ترین نیا ملک بنالیا
دلچسپ و عجیب

20 سالہ نوجوان نے دنیا کا دوسرا چھوٹا ترین نیا ملک بنالیا

Published August 8, 2025
Tags: Featured آسٹریلیا سے سیاحت پر آئے ایک 20 سالہ نوجوان دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک قائم ڈینیل جیکسن نامی نوجوان نئے ملک کا نام Free Republic of Verdis
Share
SHARE

دانوب- کروشیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا سے سیاحت پر آئے ایک 20 سالہ نوجوان نے دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک قائم کر دیا ہے۔اس نئے ملک کا نام Free Republic of Verdis ہے جس کے قائم کرنے کا اعلان ڈینیل جیکسن نامی نوجوان نے کیا۔یہ ملک کروشیا اور سربیا کے درمیان دانوب شہر کے کنارے واقع ایک متنازع اور بغیر کسی ملک کے ماتحت ہے۔ یہ علاقہ تقریباً 0.5 مربع کلومیٹر جتنا ہے جو جنگل کے ٹکڑے پر ہے۔

یہ ملک دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پہلے نمبر پر ویٹیکن سٹی ہے۔ فری ریپبلک آف ڈیویس کا باقاعدہ اپنا پرچم، حکومت، کابینہ، کرنسی اور پاسپورٹ ہیں۔

اس کی سرکاری زبانوں میں انگریزی، کروشیائی اور سربیائی زبانیں شامل ہیں اور کرنسی کے طور پر یہاں یورو استعمال ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں شہریوں کی تعداد تقریباً 400 ہے جن کا انتخاب ڈینیل نے 15,000 سے زیادہ درخواست دہندگان میں سے کیا ہے۔

اس ملک کا منصوبہ سال 2019 میں شروع ہوا جب ڈینیل صرف 14 سال کے تھے۔ انہوں نے اس خیال کو دوستوں کے ساتھ ایک “تجربے” کے طور پر شروع کیا۔ سنہ 2019 میں مخصوص قوانین اور پرچم کے قیام کے بعد رسمی اعلان کر دیا گیا۔

تاہم اس اعلان کے بعد بین الاقوامی ردعمل و تنازعات نے جنم لیا ہے جس کے نتیجے میں کروشیا کے حکام نے ڈینیل کے ملک بنانے کے اعلان کو اپنی سالمیت کیلئے خطرہ قرار دیا۔ کروشین حکام نے ڈینیل کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا ہے اور زندگی بھر کے لیے ان کا کروشیا میں داخلہ بند کردیا ہے۔

ڈینیل کے مطابق کروشیا کے برعکس سربیا کے حکام نے زیادہ نرم رویہ اختیار کیا ہے اور وہ اس سے مستقبل میں تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredآسٹریلیا سے سیاحت پر آئے ایک 20 سالہ نوجواندنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک قائمڈینیل جیکسن نامی نوجواننئے ملک کا نام Free Republic of Verdis
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈیا-امریکا کشیدگی بڑھ گئی: بھارت نےامریکی ہتھیار خریدنے کا منصوبہ بھی روک دیا
Next Article وزیرستان میں 9 تا 10 اگست تک کرفیو نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج…

March 15, 2024
صحت

عالمی سطح پر خسرہ کے کیسز میں 20 فی صد اضافے کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک سال کے دوران سب…

November 17, 2024
کھیل

کراچی: دلچسپ مقابلےکے بعد زلمی کی کنگز کو 2 رنز سےشکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 15, 2023
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?