Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انڈیا-امریکا کشیدگی بڑھ گئی: بھارت نےامریکی ہتھیار خریدنے کا منصوبہ بھی روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > انڈیا-امریکا کشیدگی بڑھ گئی: بھارت نےامریکی ہتھیار خریدنے کا منصوبہ بھی روک دیا
دنیا

انڈیا-امریکا کشیدگی بڑھ گئی: بھارت نےامریکی ہتھیار خریدنے کا منصوبہ بھی روک دیا

Published August 8, 2025
Tags: Featured بھارت امریکا بھارت امریکی ٹیرف پر وضاحت کا منتظر ہتھیار اور طیارے خریدنےکے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے امریکا سے ہتھیار اور طیارے خریدنےکے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اسٹرائیکر و ہیکلز، جیولین میزائل اور بوئنگ طیاروں سمیت امریکی ہتھیار خریدنےکے منصوبے روک دیے۔خبر ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بھارتی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بھارت اسلحےکی خریداری پربات دوبارہ شروع کرنےسے پہلے امریکی ٹیرف پر وضاحت کا منتظرہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا سے ہتھیاروں کی خریداری معاہدے کا اعلان بھارتی وزیر دفاع کے دورہ امریکا میں ہونا تھا تاہم بھارتی وزیر دفاع نے امریکا کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔

دوسری جانب بھارت نے امریکا سے ہتھیار اور طیارے خریدنے کے منصوبے پر عمل درآمد روکنے سے متعلق خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کو غلط قرار دیا۔

بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت دفاع کےحکام کا حوالہ دیتے ہوئےکہاکہ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے اور امریکا سے اسلحے کی خریداری کے مختلف معاملات موجودہ طریقہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارت امریکابھارت امریکی ٹیرف پر وضاحت کا منتظرہتھیار اور طیارے خریدنےکے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج میں یوم آزادی کی تقریبات: ریلی کا انعقاد، شجر کاری مہم کا آغاز
Next Article 20 سالہ نوجوان نے دنیا کا دوسرا چھوٹا ترین نیا ملک بنالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام کے زخموں پر نمک پاشی: تیل مزید مہنگا ہوگا، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق نے روپے پر دباؤ بڑھنے کی صورت میں تیل مہنگا ہونے کا اشارہ…

March 3, 2023
صحت

موٹاپے کے بھیانک اثرات: ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق

برسٹل(ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد ِجگر کی…

April 18, 2024
پاکستانصحت

ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سول اسپتال مکلی میں سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کی کروڑوں روپے مالیت کی 75…

March 11, 2023
دنیا

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی

تل ابیب (ویب ڈیسک): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیل کی…

April 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?