Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
دنیا

چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

Published February 5, 2023
Tags: Featured آگ چلی کے جنگلات موسم گرما کی شدید لہر
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 979 زخمی ہوچکے ہیں۔چلی میں موسم گرما کی شدید لہر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے اور حکومت نے ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی کا سامنا کرنے والے تین بڑی آبادی والے علاقے مختلف پھلوں کے فارمز کا مرکز ہیں جہاں سے انگور، سیب اور بیریز برآمد ہوتی ہیں جبکہ اس کے ساتھ جنگلی زمین کا وسیع رقبہ بھی موجود ہے۔

Monitoreo 4 de febrero #IncendiosForestales #Chile #Maule #Ñuble #BioBio #Araucania @mayday_ai @hablemosdeif @Senapred @incendios_CONAF @conaf_minagri @GrupoWurtlitzer @Geosorno01 @Pabl0Manzanares @FernandoRainr @WildlandFirefig @Carabdechile @bombabelloto pic.twitter.com/48c9eeE2VP

— Forest Fires Chile (@forestfirechile) February 4, 2023

اسپین، امریکا، ارجنٹینا، ایکواڈور، برازیل اور وینزویلا کی حکومتوں نے آگ پر قابو پانے کے لیے ہوائی جہازوں، آگ پر قابو پانے والے طیاروں کی مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں ایک ایمرجنسی سپورٹ ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہوگیا۔

#SurForestal #Chile #Emergencia
Catástrofe en Chile | Duelo nacional por más de siete muertes en los incendios forestales en el Sur del país https://t.co/tlxTwAfRAb pic.twitter.com/cW3kafurFX

— Argentina Forestal (@argentinaforest) February 4, 2023

چلی میں جنگلات میں لگی آگ دیکھتے ہی دیکھتے پھیلتی جا رہی ہے.جنگلات میں لگنے والی آگ سے اب تک 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 9 سو سے زائد زخمی ہیں

مسلسل جاری رہنے والی آتشزدگی میں نہ صرف گھر بلکہ لوگوں کی گاڑیاں اور دیگر ضروری اشیا بھی نذرآتش ہوگئی ہیں.

آگ میں اتنی شدت ہے کہ دور دور تک اس کا دھواں آسمان میں بادل کی طرح چھایا ہوا ہے.اطلاع ملنے سے قبل ہی آتشزدگی سے جنگل کا 5 ہیکٹر کا علاقہ مکمل طور پر جل چکا تھا جبکہ آگ مسلسل بڑھ رہی ہے

سرکاری اہلکاروں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد بھی آگ پر قابو پانے کے لیے اپنی کوششوں میں مصروف ہیں

جنگلات میں بڑھتی ہوئی آگ کے بعد اب تک ان علاقوں سے 11 سو افراد کو دیگر علاقوں میں منتقل کیا گیا ہے

جنگلات میں نہ صرف انسانی آبادی کو بلکہ دیگر جانداروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے

مقامی آبادی کے گھر بھی مکمل طور پر آگ کی زد میں آچکے ہیں جنہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی کوششیں جاری ہیں

TAGGED:Featuredآگچلی کے جنگلاتموسم گرما کی شدید لہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان
Next Article سندھ کی ہسپتالوں میں کینسرسمیت تمام علاج مفت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

(ویب‌ڈیسک): اسلام آباد: سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور…

October 7, 2024
پاکستان

پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ…

July 21, 2024
دنیا

افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں

ملاوی (ویب ڈیسک): افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر…

March 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

ممبئی: سپر ہٹ فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل چل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی سپر ہٹ فلم باڈی گارڈ کی ہدایتکاری کرنے والے مالایالم ڈائریکٹر صدیق اسمٰعیل دل کا…

August 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?