Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان
انٹرٹینمنٹ

موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان

Published February 5, 2023
Tags: Featured بے خوابی کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ مشال خان وزن کم
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ مشال خان نے انکشاف کیا کہ میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، میں بے خوابی کا شکار تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

انہوں نے کہا کہ جب آپ کا وزن کم ہوتا ہے تو آپ کو جسم کی خرابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، میں بہت بیمار ہوگئی تھی، میں نے آٹھ ماہ کھانا پینا چھوڑ دیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

ان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنی طاقت کے بل بوتے پر زندہ تھی، ایک دفعہ میں بے ہوش ہو گئی اور اس وقت میرا بلڈ پریشر 30/50 تھا اور میں کوما میں جا کر واپس آئی تھی۔

مشال خان نے بتایا کہ مجھے نہیں معلوم کیسے لیکن ہاں، جب آپ کو کھانے کا عارضہ ہوتا ہے تو آپ کھانے سے ڈرتے ہیں کیونکہ آپ کو وزن بڑھنے کا خوف ہوتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mashal Khan (@mashalkh)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مشال خان کا مزید کہنا تھا کہ میں صرف پانی پی رہی تھی، لیکن ظاہر ہے کہ یہ خطرناک ہے اور لوگ اس مشق سے مر بھی جاتے ہیں لہٰذا ایسا نہ کریں۔

TAGGED:Featuredبے خوابی کا شکارپاکستان شوبز انڈسٹریمعروف اداکارہ مشال خانوزن کم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا
Next Article چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

ملک میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

(ویب ڈیسک): کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ…

October 29, 2024
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، نیپرا میں‌درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک…

October 25, 2024
پاکستان

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری،نیپرا میں بجلی 3 روپے مزید بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کا…

April 16, 2024
پاکستان

کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما کی درخواست مسترد کردی. سندھ کے مختلف اضلاع سے…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?