Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوسرا ون ڈے: افغانستان کیخلاف سنسنی خیز جیت، پاکستانی کھلاڑیوں‌کے بھنگڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > دوسرا ون ڈے: افغانستان کیخلاف سنسنی خیز جیت، پاکستانی کھلاڑیوں‌کے بھنگڑے
کھیل

دوسرا ون ڈے: افغانستان کیخلاف سنسنی خیز جیت، پاکستانی کھلاڑیوں‌کے بھنگڑے

Published August 25, 2023
Tags: Featured فتح کے بعد ڈریسنگ روم میں خوب شور مچایا میچ کے ہیرو نسیم شاہ کو مبارکباد ناقابل یقین نسیم شاہ
Share
SHARE

ہمبنٹوٹا (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز جیت کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کے جذبانی مناظر کی ویڈیو سامنے آ گئی۔پاکستان نے گزشتہ روز سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان کے خلاف جیت کے لیے آخری اوور میں 11 رنز درکار تھے، نسیم شاہ نے فضل حق فاروقی کے اوور میں دو چوکے لگا کر جیت اپنی ٹیم کے نام کی۔

گرین شرٹس کی جیت کے بعد جہاں قومی ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کو مبارکباد دینے بھاگتے ہوئے گراؤنڈ میں پہنچے تو وہیں ڈریسنگ روم میں بھی جذبانی مناظر دیکھنے کو ملے اور تمام کھلاڑی، کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ کے اراکین جیت کی خوشی میں جھوم اٹھے۔

افغانستان کے خلاف فتح کے بعد ڈریسنگ روم میں خوب شور مچایا ایک دوسرے کو گلے لگایا، کھلاڑیوں نے میچ کے ہیرو نسیم شاہ کو مبارکباد پیش کی۔

افتخار احمد نے کہا کہ ہم نے نسیم شاہ کو افغانستان کے لیے ہی رکھا ہوا ہے جبکہ محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا ’ناقابل یقین نسیم شاہ‘۔

اس موقع پر نسیم شاہ کی آنکھوں میں بھی خوشی کے آنسو دیکھے گئے اور ان کا کہنا تھا کاش میری والدہ زندہ ہوتیں اور دیکھ سکتیں، بعد ازاں نسیم شاہ نے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو آٹو گراف بھی دیئے اور تصاویر بھی بنوائیں۔

TAGGED:Featuredفتح کے بعد ڈریسنگ روم میں خوب شور مچایامیچ کے ہیرو نسیم شاہ کو مبارکبادناقابل یقین نسیم شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گیس کے نرخ میں‌اضافے کا امکان: IMF کا گیس سیکٹر شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
Next Article راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نیدرلینڈز کی حکومت کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): نیدرلینڈز کی حکومت نے روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 19, 2023
پاکستان

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج…

December 27, 2023
دنیا

برطانیہ: شدید بیمار افراد کو موت کے انتخاب کا حق دینے کا بل پہلے مرحلے میں منظور

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے…

November 30, 2024
پاکستان

ٹھٹہ: کینجھر جھیل کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک) :ٹھٹہ میں کینجھر جھیل کے قریب ماہی گیروں کی وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں…

September 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?