Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ
صحت

عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

Published April 27, 2023
Tags: Featured مشتبہ مریضوں پر نگاہ رکھی جا رہی ہے منکی پاکس پھیلنے کے خدشات
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق ملک میں منکی پاکس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت سے تکنیکی معاونت طلب کرلی گئی ہے جب کہ ڈبلیو ایچ او سے منکی پاکس کی ویکسین بھی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او سے حفاظتی سامان لیا جائے گا اور فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرزکو ویکسین لگائی جائےگی۔

حکام کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں 20 مشتبہ سیمپل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اور پوری دنیا سے پاکستان آنے والے مشتبہ مریضوں پر نگاہ رکھی جا رہی ہے جب کہ دنیا بھر سے بےدخل ہونے والے پاکستانیوں پرنظررکھی جارہی ہے، ہرمہینے تقریباً 3 سے 4 ہزار پاکستانی بیرون ممالک سے بےدخل ہوکرپاکستان واپس آتے ہیں۔

TAGGED:Featuredمشتبہ مریضوں پر نگاہ رکھی جا رہی ہےمنکی پاکس پھیلنے کے خدشات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم
Next Article کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق، 4 مسافر لاپتہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان…

July 25, 2023
صحت

دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز کے بعد سے گزشتہ 15…

January 27, 2023
پاکستان

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمی

(ویب ڈیسک): لاہور: ملتان روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ…

June 18, 2024
پاکستان

نیب ترامیم مقدمہ ، سپریم کورٹ میں دلچسپ موڑ پر

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?