Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق
صحت

کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق

Published October 20, 2024
Tags: Featured ذرائع ای او سی کے مطابق بلوچستان میں پولیو سے متاثر ذرائع ای او سی نے مزید بتایا کہ 28 اکتوبر کو ملک گیر انسداد
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جاں بحق بچوں کا تعلق کراچی اوربلوچستان سے ہے۔

ذرائع ای او سی نے بتایا کہ جاں بحق بچہ عبداللہ بن قاسم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیرکارہائشی تھا جبکہ جاں بحق 2 بچوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ اور کوئٹہ سے تھا۔

ذرائع ای او سی نے یہ بھی بتایا کہ رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے، سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 12 ہے، رواں سال کراچی سے پولیو کے 4 کیس رپورٹ ہوئے، پولیوکیسز ملیر، ضلع شرقی اور کیماڑی سے رپورٹ ہوئے۔

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مزید 4 بچے پولیو کا شکار

ذرائع ای او سی کے مطابق بلوچستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 20 ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 5، پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا۔

ذرائع ای او سی نے مزید بتایا کہ 28 اکتوبر کو ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredذرائع ای او سی کے مطابق بلوچستان میں پولیو سے متاثرذرائع ای او سی نے مزید بتایا کہ 28 اکتوبر کو ملک گیر انسداد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
Next Article ‘گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے’، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں اسلامی ممالک کے وزرا کا اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب…

November 20, 2023
پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید…

August 12, 2024
تازہ ترین

پنجاب میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا: نگران وزیر صحت

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے صوبے میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا۔وزیر صحت ڈاکٹر…

September 3, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب

لاہور (شوبز ڈیسک): شہرہ آفاق پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے آدھی رات کو خاتون سے ملاقات سے متعلق…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?