Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے’، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ‘گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے’، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے
کھیل

‘گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے’، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے

Published October 20, 2024
Tags: Featured گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ایک اننگز ا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔محمد عامر نے سوشل میڈیا سائٹ پر پیغام جاری کیا اور کہا کہ اس سوچ کو ختم کرو کے بابر ٹیم میں نہیں تھا یا وہ کھلاڑی نہیں تھا تو ٹیم جیت گئی۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے لکھا کہ ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ کھیلے اور ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھایا اس لیے جیت گئے۔

محمد عامر نے مزید لکھا کہ برائے مہربانی اپنے کھلاڑیوں کی ذاتیات پر نہ اتریں، ہاں ان پر کھیل کی کارکردگی پر اعتراض کریں مگر پرسنل نہ ہوں۔

گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ملتان ٹیسٹ میچ میں بابراعظم سمیت نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ایک اننگز اور 47 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی جب کہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 152 رنز سے میچ اپنے نام کیا اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

TAGGED:Featuredگھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہمملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ایک اننگز ا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق
Next Article سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر: دنیا کے ہر بچے کی آواز بنوں گی؛ کرینہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے…

May 5, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت، گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی…

April 16, 2024
پاکستان

10 سالہ مقتولہ فاطمہ سے جنسی زیادتی کے شواہد مل گئے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

رانی پور (ویب ڈیسک):خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ…

August 20, 2023
دنیا

امریکا: 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?