Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا: نگران وزیر صحت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > پنجاب میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا: نگران وزیر صحت
تازہ ترین

پنجاب میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا: نگران وزیر صحت

Published September 3, 2023
Tags: Featured صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے،
Share
SHARE

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے صوبے میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا۔وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں نقائص کے باعث بہتری کی گنجائش ہے۔

صحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے، اتنے اسٹنٹ ڈالے ملک سے اسٹنٹ ختم ہوگئے: وزیرصحت پنجاب
صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی، نگران وزیر صحت پنجاب

نگران وزیرصحت کے مطابق یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں ماضی میں بہت کرپشن ہوئی جس کیلئے پروگرام کا آڈٹ کروایا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے آنکھوں کا علاج دو ہفتوں کیلئے معطل ہے۔

TAGGED:Featuredصحت کارڈ پر لوگ ارب پتی بن گئے،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹھٹہ: کینجھر جھیل کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں بحق
Next Article پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پاکستان مخالف فلم پٹھان کی ڈٰی ایچ اے کراچی میں غیرقانونی نمائش

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان میں باضابطہ طور پر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پڑوسی ملک بھارت میں کامیابی کے تمام…

February 1, 2023
دنیا

یورپ جانے کے ارادے سے لیبیامیں چھپے 385 پاکستانی تارکین وطن گرفتار

الخیر -لیبیا (ویب ڈیسک): لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے…

August 2, 2023
کاروبار

چین نےگوادر تا کاشغر1860 میل طویل ریلوے لائن منصوبہ پیش کردیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبےکے تحت گوادر سےکاشغر تک 58 ارب ڈالرکا…

April 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

تندور مالکان نےکمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں‌اڑادیے،روٹی سستی نہ ہوسکی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں تندور مالکان نے کمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے اور روٹی سستی نہ…

May 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?