Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے
دنیا

تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے

Published October 27, 2023
Tags: Featured تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں میں راکٹوں سے تباہی
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ اسرائیل جنگوں میں پہلی بار حماس کی جانب سے مسلسل تین دن تک کئی بار تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں میں راکٹوں سے تباہی ہوئی ہے۔

اسرائیلی شہر رحو فوت میں ہائی ٹرانسمیشن لائن پر راکٹ لگنے سے بجلی معطل ہوگئی، جبکہ ایک راکٹ اسرائیلی علاقے الکریاہ میں بھی گرا، جس کے بعد ہنگامی سائرن بجنے سے وہاں ہونے والا اسرائیلی عسکری کونسل کا اجلاس روکنا پڑا۔

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیل پر تازہ راکٹ حملے غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواب ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کا گزشتہ شب غزہ پٹی میں ایک بار پھر زمینی کارروائی کرنے کا کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زمینی دستوں نے فضائیہ کی مدد سےالشجاعیہ میں رات گئے محدود کارروائی کی۔

بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ کارروائی میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری رکھنے پر حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے رشتے داروں نے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت کو غزہ میں قید اسرائیلی شہریوں کی پرواہ نہیں۔

TAGGED:Featuredتل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں میں راکٹوں سے تباہی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اگلے پانچ سے پہلےمیری شادی اور 27 اکتوبر کو فلم ” تیجس” ریلیز ہوگی؛ کنگنا
Next Article ورلڈکپ : جنوبی افریقا کیخلاف 38 رنز پر پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، وزیر دفاع، وزیر ماحولیات سمیت 9 افراد ہلاک

گھانا (ویب ڈیسک): افریقی ملک گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 وزرا…

August 6, 2025
پاکستان

عمران خان سمیت کئی رہنماؤں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، مگر ریاست چلانے والو! وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست نے بانی پی ٹی آئی عمران…

August 15, 2025
پاکستانکاروبار

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1090 درخواستوں کی سماعت جاری، عوام انصاف کے منتظر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی…

October 2, 2023
پاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے…

July 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?