Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات
پاکستانصحت

سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات

Published July 14, 2024
Tags: Featured ماہرین کے مطابق پانی کے ٹینکس میں کلورین ملانے سے نیگلیریا فولیری اور دیگر جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تیراکی اور غوطہ خوری کے دوران نگلیریا انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے، نگلیریا کی علامتیں 7 دن میں ظاہر ہوتی ہیں محکمہ صحت نے بتایا کہ سندھ میں 12 سال میں نیگلیریا کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، صرف ایک مریض
Share
SHARE

کراچی (ھیلتھ ڈٰیسک) ؛ سندھ میں دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ ایک ہفتے میں 3 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔حکام کے مطابق نیگلیریا فولیری کی وجہ سےکراچی میں 2 اور حیدرآباد میں ایک شخص کا انتقال ہوا۔

حکام نے بتایا کہ نگلیریا فولیری سے پہلا انتقال 5 جولائی کو کراچی کے علاقے کورنگی کے رہائشی شخص کا ہوا، 11 جولائی کو کراچی کے علاقے ملیر کا نوجوان جناح اسپتال میں نگلیریا فولیری سے انتقال کر گیا جبکہ حیدرآباد کا 35 سالہ شخص بھی نیگلیریا سےکراچی کے اسپتال میں چل بسا۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ سندھ میں 12 سال میں نیگلیریا کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، صرف ایک مریض 3 ماہ زندہ رہا، اسی طرح 2023 میں رپورٹ ہونے والا ایک مریض صحتیاب ہوگیا تھا۔

اسی حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ نیگلیریا فولیری عام طور پر تازہ پانی، جھیلوں، ندیوں اور گرم چشموں میں پایا جاتا ہے، نیگلیریا وائرس ناک کے ذریعے داخل ہوکر دماغ کو کھا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق تیراکی اور غوطہ خوری کے دوران نگلیریا انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے، نگلیریا کی علامتیں 7 دن میں ظاہر ہوتی ہیں، نگلیریا کی علامتیں گردن توڑ بخار سے ملتی جلتی ہیں جبکہ سر میں تیز درد، متلی یا الٹیاں، گردن اکڑ جانا اور جسم کو جھٹکے لگنا اس کی علامات ہیں۔

ماہرین کے مطابق پانی کے ٹینکس میں کلورین ملانے سے نیگلیریا فولیری اور دیگر جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredماہرین کے مطابق پانی کے ٹینکس میں کلورین ملانے سے نیگلیریا فولیری اور دیگر جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق تیراکی اور غوطہ خوری کے دوران نگلیریا انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے، نگلیریا کی علامتیں 7 دن میں ظاہر ہوتی ہیںمحکمہ صحت نے بتایا کہ سندھ میں 12 سال میں نیگلیریا کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، صرف ایک مریض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرے کیسز ختم کرو، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، ہمارا مینڈیٹ واپس کرو:مذاکرات کے لیےعمران خان نے3 شرائط رکھ دیں
Next Article سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

میچ فکسنگ:آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند کردیئے گئے۔کرکٹر کو میچ فکسنگ الزامات میں معطل…

February 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم

نیویارک (ٹیک ڈیسک) : معروف سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنی ایک اور کمپنی میں ضم…

April 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

7 دن میں 400 کروڑ بزنس، ’استری2‘ نے ہندی سینما کا نیا ریکارڈ بنادیا

ممبئی(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’استری 2‘ اپنی ریلیز کے پہلے 7 دنوں…

August 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا ایچ ڈی ویڈیو ، تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس میں صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف…

August 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?