Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا
پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

Published August 23, 2023
Tags: 90 دن میں تاریخ مقرر کرنے کے پابند ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے فیصلے کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو کط لکھ دیا۔صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو لکھے گئے خط میں آج یا کل مُلاقات کی دعوت دی گئی ہے۔

عارف علوی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا، صدر آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے تحت اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تحلیل کی تاریخ کے 90 دن میں تاریخ مقرر کرنے کے پابند ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل صدر کے ساتھ ملاقات کے لیے مدعو کیا جاتا ہے تاکہ عام انتخابات کے لیے مناسب تاریخ طے کی جا سکے۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 10 اگست کو صدر پاکستان کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال کی تھی جس پر صدر عارف علوی نے اسی روز دستخط کرتے ہوئے اسمبلی تحلیل کر دی تھی۔

وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری کیلئے بھیجی تھی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی، انہوں نے اسمبلی آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت تحلیل کی۔

TAGGED:90 دن میں تاریخ مقرر کرنے کے پابند ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس
Next Article عمران خان کی برطانوی وکیل کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا پورے ملک میں بجلی سستی کرنے کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جماعت اسلامی نے پنجاب کے ساتھ پورے ملک کیلئے…

August 17, 2024
پاکستان

ضمنی الیکشن: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لاہور میں ملاقات کی…

February 4, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

(ویب ڈٰیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گزشتہ وفاقی حکومت کے اقدامات…

October 2, 2024
پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہراکر دوسرے نمبر پر آگیا

شہنگھائی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے…

September 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?