Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل
پاکستانتازہ ترین

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل

Published September 20, 2024
Tags: الیکشن کمیشن کے 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطل چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نااہلی اور بدنظمی پر
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر ایڈمن الیکشن کمیشن سندھ اظہرحسین ٹنواری کو نااہلی اور بدنظمی پر معطل کیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن افسر کراچی خدا بخش کو بھی معطل کر دیا گیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ تینوں افسران انکوائری مکمل ہونے اور اگلے احکامات تک کراچی میں رہیں گے جبکہ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال کو قائم مقام الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 17 ستمبرکی رات پپری کراچی میں اسٹرانگ روم کے تالوں کو زبردستی توڑ کر مختلف پولنگ اسٹیشنزکے بیگز کو نقصان پہنچایا گیا جس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ انکوائری کمیٹی میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نذر عباس، ڈائریکٹر وسیم احمد اور آر ای سی لاڑکانہ عبدالوحید شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کمیٹی تین دن میں تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ دے گی۔

TAGGED:الیکشن کمیشن کے 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطلچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجاصوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہنااہلی اور بدنظمی پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوع
Next Article صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رانا ثنااللہ کے وارنٹ جاری، 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت…

February 24, 2023
پاکستاندنیا

ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): یورپ میں ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3 مختلف پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا…

March 14, 2023
پاکستان

PTI رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی و سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی…

May 16, 2023
پاکستان

بانی پی ٹی آئی، خالدہ ضیا کی طرح رہائی چاہتے تھے لیکن وہ ناکام ہو گئے، عظمیٰ بخاری

(ویب ڈٰیسک): لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، خالدہ ضیا کی طرح…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?