Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد
پاکستان

4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد

Published October 14, 2023
Tags: Featured خدمات سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر نیب کے سپرد کی گئی ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک فوج کے 4 حاضر سروس افسران کی خدمات سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر نیب کے سپرد کی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر محمد خالد کو ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر ایڈیشنل ڈائریکٹر، ملٹری انٹیلیجنس کور سے میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران ڈپٹی ڈائریکٹر نیب مقرر کیے گئے گئے ہیں۔

سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے ڈائریکٹر جنرل ایوان صدر ڈاکٹر ذوالفقار حسین اعوان کا تبادلہ منسوخ کرکے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے 2 او ایس ڈیز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نیلوفر حفیظ اور جمیل احمد خان جوائنٹ سیکرٹریز انڈسٹریز ڈویژن تعینات یے گئے ہیں۔

یڈمنسٹریٹو سروس کے افسران میں گریڈ 20 کے کیپٹن( ر) محمد عثمان کی خدمات نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی، خیبرپختونخوامیں تعینات گریڈ 18 کے آصف رحیم کی خدمات کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، انفارمیشن گروپ گریڈ19 کی حنا خالد کی خدمات نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی کے سپرد کی گئی ہیں۔

ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نائلہ باقر جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لخمیر کا سینٹ سیکرٹریٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔

پولیس سروس کے گریڈ 19 کے ایس ایس پی حسن مشتاق سکھیرا کی خدمات انٹیلیجنس بیورو کے سپرد جب کہ گریڈ 18 کی ایس پی حنا منور کا نیشنل پولیس اکیڈمی تبادلہ کیا گیا ہے۔

او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن گریڈ 18 کے ایس پی بقا محمد کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کی گئی ہیں، تقرر کی منتظر عتیقہ عمار سیکشن افسر ریاست و سرحدی امور ڈویژن، سیکشن افسر محمد برہان کاتبادلہ مذہبی امور ڈویژن، سیکشن افسر محمد اسماعیل کا دفاع ڈویژن، سحرش مزاری کا تبادلہ بطور سیکشن افسر کابینہ ڈویژن کیا گیا ہے۔

سیکشن افسر دفاع ڈویژن حسیب سجاد کی خدمات نادرا ریجنل ہیڈ آفس پشاور کو واپس کر دی گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredخدمات سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر نیب کے سپرد کی گئی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے بات چیت معطل کردی
Next Article اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے امریکا نے چین سےمدد مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی

کراچی (ویب ڈیسک): انیس سو پچاسی کے بعد پاکستان کے میٹھے پانی میں گھڑیال کی واپسی کی امید جاگ گئی…

May 16, 2023
پاکستان

کراچی: اورنگی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک…

November 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

ڈیجیٹل مردم شماری پر قوم پرستوں کو اعتماد میں‌لیں گے؛ چیف شماریات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شماریات ڈویژن نے پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سےصحافیوں کو بریفنگ دی۔ چیف شماریات نعیم…

January 14, 2023
پاکستان

ہنگومیں گیس پلانٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

ہنگو (ویب ڈیسک): ہنگو میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق ہنگو کی تحصیل…

May 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?