Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گڈو انٹرچینج گھوٹکی موٹر وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گڈو انٹرچینج گھوٹکی موٹر وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی
پاکستانتازہ ترین

گڈو انٹرچینج گھوٹکی موٹر وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

Published September 16, 2023
Tags: جاں بحق ایک خاتون کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی
Share
SHARE

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں گڈو انٹر چینج کے قریب موٹروے پر کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار افراد سکھر سے مرید شاخ جارہے تھے۔

موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی ایک خاتون کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔

TAGGED:جاں بحق ایک خاتون کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بلدیہ فیکٹری ملزمان چھوٹنے کا نتیجہ: بھتہ مافیا دوبارہ سرگرم ، بلڈر کے بھتہ نہ دینے پر چوکیدارقتل
Next Article گندہ ہے پر دھندہ ہے: کراچی میں پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کیس:عمران خان کو حاضری سے استثنیٰ مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ…

February 7, 2023
پاکستان

عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان…

February 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں…

September 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی…

August 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?