Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیل میں 8 کمرے عمران خان کے زیر استعمال اور علاج کیلئے 9 ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جیل میں 8 کمرے عمران خان کے زیر استعمال اور علاج کیلئے 9 ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں
پاکستان

جیل میں 8 کمرے عمران خان کے زیر استعمال اور علاج کیلئے 9 ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں

Published November 1, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی کی ملاقات بنائے گئے کمروں میں کرائی جاتی ہے
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک ): اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جیل میں تمام سہولتیں دی گئی ہیں۔ذرائع جیل حکام کے مطابق جیل میں 8 کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال ہیں جبکہ ان کے کھانے اور علاج کیلئے 9 ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں۔

ذرائع جیل حکام کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹی وی کے 10 چینل دکھائے جاتے ہیں، ہر گھنٹے بعد چینل تبدیل کر دیا جاتا ہے جبکہ بیڈ، میٹرس اور اخبار کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ورزش کرنے کیلئے سائیکل اور لوہے کا راڈ بھی لگایا گیا ہے جبکہ جیل میں واک کرنے کے لیے 20 فٹ کا صحن بھی موجود ہے۔

ذرائع جیل حکام کے مطابق قیدیوں کیلئے بنایاجانے والا کھانا چیئرمین پی ٹی آئی کو نہیں دیا جاتا اس لیے کھانا پکانے کے لیے باورچی بھی دیا گیا ہے۔

ذرائع جیل حکام کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش کے مطابق بھی انہیں کھانا پکایا کر دیا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق قیدی کے اکاؤنٹ سے کھانے پکانے کی اشیاء باہر سے منگوائی جاتی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کیلئے باہر سے پکا ہوا کھانا دینے کی اجازت نہیں۔

ذرائع جیل حکام کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات بنائے گئے کمروں میں کرائی جاتی ہے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کی ملاقات بنائے گئے کمروں میں کرائی جاتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوابشاہ: بدامنی اورپولیس گردی کے خلاف ہڑتال،نواب شاہ کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے؛ قادرمگسی
Next Article جیو پر شو کرنیوالے نجم سیٹھی کیخلاف کارروائی کیلئے فیض حمید نے دباؤ ڈالا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم سے ملاقات میں بجٹ کی منظوری…

June 21, 2024
پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا…

January 21, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی عہدیدار کو ایرانی جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرایا جائے گا؛ عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک): عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا عہدیدار مذاکرات کے لیے آج ایران پہنچے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی…

August 11, 2025
کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے…

November 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?