Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارٹٰی صدر بن جائیں؛عمران : ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الٰہی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارٹٰی صدر بن جائیں؛عمران : ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الٰہی
پاکستانتازہ ترین

پارٹٰی صدر بن جائیں؛عمران : ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الٰہی

Published January 17, 2023
Tags: ارٹی صدر بنانے کی پیشکش پرویز الہیٰ ضم ہونے کی صورت میں
Share
SHARE

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران خان نے انہیں پارٹی صدد بنانے کی پیشکش کی ہے۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

وزیراعلی پرویز الہٰی نے کہا کہ ق لیگ کے تمام 10 ارکان پنجاب اسمبلی اور دیگر عہدے دار اپنے حلقوں میں جاکر مشاورت کرکے جواب دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں نوٹس دینے والوں کو پہلے ہی تکلیف ہوگئی ہے لیکن انہیں موقع نہیں ملے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران کہا تھا میں نے پرویز الٰہی کو تجویز دی ہے کہ ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کر دیں جبکہ اس حوالے سے گزشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی نے کہا تھا ہم نے اس معاملے پر مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

TAGGED:ارٹی صدر بنانے کی پیشکشپرویز الہیٰضم ہونے کی صورت میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رات 12 بجے تک اسمبلی تحلیل کردیں گے؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Next Article پی ٹی آئی بات کے لائق نہیں،جماعت اسلامی سے بات کریںگے؛ سعیدغنی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

(ویب ڈیسک): اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی…

August 3, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر فراڈ کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیںگے: ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے صوبائی کمشنر مردم شماری رفیق احمد سے…

April 29, 2023
پاکستان

سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک ): پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں پیش آیا جہاں مسافر وین میں گیس…

July 8, 2023
پاکستانکاروبار

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو…

April 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?