Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: فیض فیسٹیول میں بھارتی شاعر جاوید اختر کی خصوصی شرکت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لاہور: فیض فیسٹیول میں بھارتی شاعر جاوید اختر کی خصوصی شرکت
انٹرٹینمنٹ

لاہور: فیض فیسٹیول میں بھارتی شاعر جاوید اختر کی خصوصی شرکت

Published February 18, 2023
Tags: Featured الحمرا آرٹس کونسل فیض فیسٹیول معروف شاعر جاوید اختر
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسکٹ): شہر اقبال کے الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ فیض فیسٹیول آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور دوسرے دن بھارت سے آئے ہوئے معروف شاعر جاوید اختر نے بھی شرکت کی۔

نامور صداکار عدیل ہاشمی ٗ نے ’جادو نامہ‘ کے سیشن میں بھارت سے آئے مہمان شاعر جاوید اختر کے ساتھ گفتگو کی۔

فیض فیسٹیول کے دوسرے روز بھی الحمراء کے تینوں ہالز، ادبی بیٹھک، آرٹ گیلری اور لان ادب و ثقافت سے مہکتے رہے۔

دوسرے دن 30سے زائد سیشنز منعقد ہوئے جن میں مختلف علمی، سماجی اور ثقافتی موضوعات پر اظہار خیالات کیا گیا۔

ایک سیشن میں نامور آرٹسٹ سلیمہ ہاشمی،دانش حسن، اٹل تیواری،مہتاب راشدی ٗ اپنی ثقافت کی مختلف جہتوں پر روشنی ڈالی جبکہ اہم نشست”جنہیں ہم نے دیکھا“ میں ڈاکٹر عارفہ سیدہ نے زہرہ نگاہ سے گفتگو کی۔

خواب کی تتلی کے پیچھے، آج تم بے حساب یاد آئے، دھرتی کی ملکائیں،مرے دل مرے مسافر، فیض کا فیض کے موضوعات پر نشستیں بھی شیڈول کا حصہ تھیں۔

اس موقع پر ذوالفقار زلفی کا کہنا تھا کہ الحمراء فیض فیسٹیول میں مہمانوں اور عوام کو ادب دوست ماحول کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔

TAGGED:Featuredالحمرا آرٹس کونسلفیض فیسٹیولمعروف شاعر جاوید اختر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ٹانگ کی سرجری
Next Article ‘پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں’
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں:یو این سیکریٹری جنرل

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد…

September 28, 2023
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر: ٹرپل سینچری کے قریب

کراچی (ویب ڈیسک): انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر…

May 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

نئی خلائی تحقیق: ’وارم ہول‘سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے

کراچی (ویب ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے…

January 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پی

(ویب ڈیسک): کراچی: کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی آج کی دنیا میں مصنوعات بنانے سمیت دیگر امور میں کو انجام…

June 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?