Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان پر 60 دن مٰیں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان پر 60 دن مٰیں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید
پاکستانتازہ ترین

عمران خان پر 60 دن مٰیں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید

Published February 19, 2023
Tags: 60 دن Featured انٹرنیشنل سازش عمران خان پر ایک اور حملہ
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 60 دن میں عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، تیس اپریل تک حملہ اس لیے ہوگا کیونکہ انٹرنیشنل سازش ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کرنے آیا ہوں، میڈیا اور میں سچ کے ساتھ کھڑے ہیں، سیاسی بک بک کرنے والے ٹائیں ٹائیں فش کرنے دیں یا صدر تاریخ کا اعلان کریں، صدر علوی پیر کے دن الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفی دیں، اگر الیکشن کی فوری تاریخ نہیں دے رہے تو دندان سازی کا کام کریں۔

انہوں ںے کہا کہ خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ ملک دیوالیہ اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہوا ہے، جو اسٹیٹ کو ڈیفالٹ کہے گا غدار ہوگا، تیس اپریل تک سیاست کا فیصلہ ہوگا اور ایک بجلی بھرا طوفان بھی آ سکتا ہے، پاکستان کو سپریم کورٹ بچا سکتی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ میری آنکھیں، ہاتھ اور پاؤں باندھے گئے جو دشمن ملک کے اداروں کے لوگ نہیں تھے، پولیس سپاہی نے دو کمبل دئیے آدھا سامان جیل میں چھوڑ آیا ہوں کمبل کی سیاست میں نہیں جیل میں بھی ضرورت ہوتی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون ان کے پاس ہیں اور مجھے اندازہ ہے کہ کون لوگ ہیں، جن کے پاس فون ہے وہ مجھ سے پاس ورڈ مانگ رہے ہیں، میں ارشد شریف نہیں شیخ رشید ہوں، مارا جاؤں تو زرداری، بلاول اور شہباز سمیت پانچ لوگ مجرم ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ 60 دن میں عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، تیس اپریل تک حملہ اس لیے ہوگا کیونکہ انٹر نیشنل سازش ہے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ زرداری نے بے نظیر کے ساتھ جو کچھ کیا سب کچھ کتاب میں انکشاف کروں گا، بے نظیر کی گاڑی کا اسپیشل صندوق بنایا گیا باہر نکالا گیا تاکہ موت کی نذر ہوجائے۔

TAGGED:60 دنFeaturedانٹرنیشنل سازشعمران خان پر ایک اور حملہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز
Next Article امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی، ہزاروں صارفین کو اکاؤنٹ لاگ…

June 17, 2023
پاکستان

جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج…

April 27, 2024
صحت

ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس منتقلی کے خاتمے میں‌برطانیہ کامیاب

لندن(ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت(ڈبیلو ایچ او) کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی خاتمہ…

February 4, 2023
پاکستان

خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا

اپر کوہستان (ویب ڈیسک): صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ نے اہم سنگ…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?