Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF
پاکستانکاروبار

امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF

Published February 19, 2023
Tags: Featured امیر طبقے سبسڈیز واپس کرسٹالینا جارجیوا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف نے پاکستان سے امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر ٹیکس وصول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں بلکہ ملک چلانے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں بلکہ ملک چلانے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ ہم پاکستان سے ایسے اقدامات کا مطالبہ کررہے ہیں جس کی اشد ضرورت ہے وہ ایک ملک کی طرح چل سکے اور ایسے خطرناک مقام پر نہ پہنچے جہاں اسے دوبارہ سے تعمیر کی ضرورت پڑے۔

کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ ہم دو چیزوں پر زور دے رہے ہیں جن میں اول یہ کہ ٹیکس ریونیو، سرکاری شعبہ ہو یا نجی شعبہ، زیادہ کمانے والوں کو زیادہ ٹیکس دینا چاہیے، دوسری چیز یہ ہے کہ صرف ان لوگوں کو سبسڈی دیں کہ جن کو اس کی واقعی ضرورت ہے۔

ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور ایک تہائی آبادی متاثر ہونے پر دکھ کا اظہار کیا۔

دریں اثنا پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر تیزی سے عمل درآمد کے باعث اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز میں طے پانے کا قومی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredامیر طبقےسبسڈیز واپسکرسٹالینا جارجیوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان پر 60 دن مٰیں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید
Next Article ایم کیو ایم کاضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالنے پر برطانوی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلبہ معطل

لندن (ویب ڈیسک): فلسطینیوں پر ظلم و بربریت ڈھانے والے اسرائیل کے حامی ملک برطانیہ کی یونیورسٹی میں غزہ کیلئے…

October 19, 2023
پاکستان

اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

(ویب ڈیسک): لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔پنجاب کی…

November 15, 2024
دنیا

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف…

August 30, 2025
پاکستان

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ ملک کو آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?