Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی خاتون کا پتے کا آپریشن، 1240 پتھر نکال لیے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > بھارتی خاتون کا پتے کا آپریشن، 1240 پتھر نکال لیے گئے
صحت

بھارتی خاتون کا پتے کا آپریشن، 1240 پتھر نکال لیے گئے

Published February 22, 2023
Tags: 1200 سے زائد پتھر Featured پِتے سے کامیاب آپریشن
Share
SHARE

چنئی (ہیلتھ ڈیسک): بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پِتے سے 1200 سے زائد پتھر نکال دیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چنئی میں مغربی بنگال کی ایک 55 سالہ خاتون کے پتے سے 1200 سے زیادہ چھوٹی پتھریاں نکالی گئیں۔

Chennai doctors remove over 1200 gallstones from woman, photos go viral#Chennai #Doctor #Gallstones #Viral #ItsViral #Trending #TrendingNow pic.twitter.com/bdl9EFseGF

— HT City (@htcity) February 21, 2023

رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ خاتون پیٹ پھولنے اور بدہضمی کی شکایت کے ساتھ چنئی کے اسپتال گئی جہاں اسکین سے پتہ چلا کہ اس کے پتے میں پتھریاں موجود ہیں۔

تاہم ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے فوری طور پر خاتون کا آپریشن کرکے پتھر نکالنے کا فیصلہ کیا، ڈاکٹروں کے مطابق 1240 پتھروں کا سائز 2 ملی میٹر سے بڑا تھا۔

آپریشن کرنے والی ٹیم کے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے 20 سالہ کیریئر میں کسی کے جسم میں اتنی زیادہ پتھریاں کبھی نہیں دیکھیں۔

رپورٹس کے مطابق کامیاب آپریشن کے 2 دن بعد خاتون کو اسپتال سے گھر بھیج دیا گیا اور وہ اب بالکل صحتیاب ہیں۔

TAGGED:1200 سے زائد پتھرFeaturedپِتے سےکامیاب آپریشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی؛ IG سندھ
Next Article جیل بھرو تحریک:گرفتاری دینے والوں کا کرمنل،ٹیکس ریکارڈ چیک ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم…

October 2, 2024
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
پاکستان

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

’’میرے دکھ میرے ہیں، میں‌دوسروں کی طرح نہیں‌گرسکتی‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا…

October 8, 2024
دنیا

چین میں اسلامی ممالک کے وزرا کا اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?