Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری
پاکستان

سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری

Published September 29, 2023
Tags: Featured سندھیوں سے بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل
Share
SHARE

سکرنڈ (ویب ڈیسک): تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئےجبکہ اس کی بیٹی سیریس ہے جس نے اپنے بھائیوں کے لیے اپنی جان قربان کردی.بتایا جاتا ہے کہ شہدوں میں‌سے دو شہید اکن جلبانی اور نظام الدین جلبانی کی اگلے ہفتے شادی ہونیوالی تھی .

سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے ماں جلبانی کے واقعے کے خلاف کل سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج اور دھرنوں کا اعلان کردیا۔

اطلاعات کے مطابق سندھ بار کونسل نے سکرنڈ واقعے میں شہید ہونے والے دیہاتیوں کے خون سے انصاف کے لیے کل سندھ میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جبکہ عالمی طور پر کام کرنیوالی سندھی جماعتیں ورلڈ سندھی کانگریس ، سانا اور جسقم امریکا کی جانب سے بروز منگل 3 اکتوبر کو واشنگٹن میں‌پاکستانی سفارت خانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان کیاہے .

دوسری جانب سکرنڈ واقعے کے خلاف کل رات سے حیدرآباد کے پاس بھی قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے جس کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں‌.

اسی طرح سکرنڈ واقعے کے خلاف آج جامشورو میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی (لمس) کے گیٹ پر انڈس ہائی وے پر بھی سندھ کے شعور کی جانب سے دھرنا دیا گیا ہے، اور قوامی شاہراہ دونوں طرف بندہے.

واقعے پر حکومتی بے حسی پر سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اپنے بیان میں چیف آف آرمی اسٹاف ، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سےواقع کا سختی سے نوٹس لینے کی اپیل کی اور حکمرانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اگر آپ باز نہ آئے تو ہم سندھ بھر کو بند کردیں گے، آپ کی معیشت پہلے ہی تباہ ہوچکی ہے۔”

دوسری جانب ایس یو پی،ایس ٹی پی اور شہریوں کی جانب سے ٹھل شہر میں بھی جمال جوش برڑو، کامریڈ سروان لاشاری، غلام حسین کنرانی، کامریڈلطف اللہ لاشاری، محمد بخش بروہی، حفیظ اللہ نوناری، عبداللہ برڑو اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت حاکم ڈول نے کی۔قومی کارکنوں نے پولیس اور رینجرز کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ماڑی جلبانی کے شہدا کے خون سے انصاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ شہداء کے خون میں ملوث اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائے۔

سید زین شاہ نے ماڑی جلبانی میں ہونے والی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کل سندھ بھر میں احتجاج کی کال دی ہے۔سندھ کی ہر سیاسی و سماجی تنظیم اور ہر معزز فرد سے قومی احتجاج میں شامل ہونے کی درخواست ہے۔حتیٰ کہ سید زین شاہ نے پیپلز پارٹی میں موجود غیرت مند سندھیوں سے بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

TAGGED:Featuredسندھیوں سے بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی اپیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توہوکو سفاری پارک میں شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا
Next Article یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری

(ویب ڈیسک):غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین…

May 23, 2024
پاکستان

انتخابات کی مدت:PTIایک بار توسیع کی ترمیم کیلیے تیار ہے، اسد قیصر

کراچی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی سطح…

April 6, 2023
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے

آئس لینڈ (اسپورٹس ڈیسک): کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔پرتگالی فٹبالر نے آئس لینڈ کے…

June 21, 2023
دلچسپ و عجیب

گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

بھارت (ویب ڈیسک): سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ…

June 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?