Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا
انٹرٹینمنٹپاکستان

لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا

Published February 22, 2023
Tags: Featured بھارتی شاعر بیان پاکستان ملوث جاوید اختر پر تنقید ممبئی حملوں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک) : نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو لے کر پاکستان شوبز کے اداکاروں اور سوشل میڈیا صار فین نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے افراد کو پاکستان بُلانے پر پابندی لگائی جائے جو اسی سرزمین پر کھڑے ہوکر اس کیخلاف زہر اُگلتے ہیں۔

بھارتی شاعرجاوید اخترنے گزشتہ دنوں لاہورمیں معقد ہونیوالے فیض فیسٹول میں ایک سیشن کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم ممبئی کے لوگ ہیں ہم نے دیکھا کیسے حملہ ہوا تھا، وہ لوگ ناروے سے تونہیں آئے تھے اورنہ ہی مصر سے آئے تھے، وہ لوگ ابھی بھی آپ کے ملک میں گھوم رہے ہیں،ایک ہندوستانی کے دل میں شکایات ہوتوآپ کوبرانہیں ماننا چاہیے‘۔

جاوید اختر کے پاکستان مخالف اس بیان کو لے کر جہاں بھارتی میڈیا اور اداکار اُن کی خوب تعریف کر رہے ہیں وہیں پاکستان میں ان کے اس بیان پر خوب تنقید کی جارہی ہے۔

اداکار شان شاہد نے جاوید اختر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنے ٹویٹ لکھا کہ ’ان کو گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کا تومعلوم ہے مگراس پرخاموش ہیں مگر یہاں (پاکستان) ممبئی حملوں کے ملزمان کو ڈھونڈ رہے ہیں،اس کو ویزاکس نے دیا؟۔

Inko gujrat main musalmanoon kai qatil ka tu pata hai lakin yeh khamosh Hain..or ab Yeh sahab Pakistan main 26/11 kai mulzimoon ko dhoond rahay Hain ..#faizmela isko visa kis nai dia? @OfficialDGISPR @Shahidmasooddr @MirMAKOfficial pic.twitter.com/ekmSblS5wY

— Shaan Shahid (@mshaanshahid) February 21, 2023

ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ’لعنت ان سب پر جو سامنے بیٹھے تالیاں مار رہے تھے کوئی پاکستانی اداکار، گلوکار یا شاعر ایسی ہی بات انڈیا میں بیٹھ کر کرتا تو وہ ار ایس ایس کے ہاتھوں مارا جا چکا ہوتا ‘۔

بعض سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جاوید اخترجیسے لوگوں کو چونکہ انڈیا میں ہی رہنا ہے توانہیں اپنی اوراپنے بچوں کی جان پیاری ہے۔اس لئے اس طرح کے بیانات دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے جاوید اختر اور انکے بیان کو سراہنے والی کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ بھارت سے مسلمانوں اور سکھوں کی نسل کشی ختم کریں اور گجرات فسادات پر اپنے وزیرِاعظم سے جواب مانگیں پھر ہم پر الزام لگائیں ان کے فوجی تو خود آئے دن تنگ آکر خودکشی کر رہے ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اپنے ٹویٹس میں ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت دیگراعلی حکام کو ٹیگ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے شدت پسندانہ سوچ رکھنے والے بھارتی اداکاروں، ادیبوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے اورجاوید اخترکو مدعو کرنے والوں سے بھی پوچھ گچھ ہونی چاہئے۔

یاد رہے کہ بھارتی میڈیا جاوید اختر کے اس بیان کو خوب اُچھال رہا ہے جبکہ اداکارہ کنگنا رناونت نے بھی جاوید اختر کے اس بیان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خوب سراہا اور کہا کہ جاوید اختر نے پاکستان کو گھر میں گُھس کر مارا ہے۔

TAGGED:Featuredبھارتی شاعربیانپاکستان ملوثجاوید اختر پر تنقیدممبئی حملوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: ولیمےپر دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی
Next Article شاہین آفریدی کی انجری پر اسپیل پورا نہ کرنے پر شعیب اختر کی تنقید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، غزہ میں جنگ فوری بند ہونی چاہیے؛کاکڑ

تاشقند (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کو فرعون کے نقش قدم پر چلنے والا قرار دے دیا۔ازبکستان…

November 9, 2023
پاکستانکاروبار

پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں ، پی آئی اے کی کراچی دبئی کی پرواز…

October 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس کے کرشمے:ڈوڈو نامی بے پرواز پرندے کو دوبارہ زندہ کیا جائیگا

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک) ایک بلین ڈالر کمپنی کا خیال ہے کہ جو انواع معدوم ہو چکی ہیں ان کو جین…

February 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز” پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ…

July 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?