Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر پر قاتلانہ حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر پر قاتلانہ حملہ
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر پر قاتلانہ حملہ

Published February 24, 2023
Tags: ٹرانس جینڈر اینکر فارمیسی کینٹ میں حملہ مارویہ ملک پر
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر لاہور میں قاتلانہ حملے کے دوران بال بال بچ گئیں۔

ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کو دیے گئے بیان میں مارویہ ملک نے بتایا کہ وہ فارمیسی سے کینٹ کے علاقے میں اپنے گھر واپس آرہی تھیں جس دوران ان پر فائرنگ کی گئی۔

مارویہ ملک نے بتایا کہ انہیں فون پر دھمکیاں موصول ہورہی تھیں خوف سے انہوں نے گھر چھوڑ دیا ہے اور لاہور سے باہر منتقل ہوگئی ہیں۔

چند سال قبل ایک نیوز ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران مارویہ کا کہنا تھا کہ ‘میں اپنی کمیونٹی سمیت سب کے لیے ایک مثال ہوں کہ جب خواجہ سرا فیشن اور میڈیا میں جگہ بناسکتے ہیں تو دیگر شعبوں میں بھی وہ اہمیت کے حامل ہیں’۔

TAGGED:ٹرانس جینڈر اینکرفارمیسی کینٹ میں حملہمارویہ ملک پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزن اٹھانے سے دماغ صحت مندوتوانا رہتا ہے؛ سروےرپورٹ
Next Article الیکشن تاریخ سوموٹومعاملہ:وزیر دفاع کی اسمبلی میں جارحانہ تقریر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سعودی عرب سے امداد رواں ماہ آئے گی، ڈیفالٹ نہیں‌ہوگا؛ ڈار

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا معیشت کے…

January 5, 2023
پاکستان

نیب ترامیم:ختم ہونیوالےکیسز کا پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں؛ عدالت

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔…

February 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد: کوہسار میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، دلہا گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد میں مایوں کی تقریب میں ہوائی فائرنگ نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی۔پولیس کے…

April 26, 2024
پاکستان

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف

(ویب ڈیسک):‌ اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق…

September 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?