Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیب نے فیض حمید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیب نے فیض حمید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا
پاکستان

نیب نے فیض حمید کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا

Published March 10, 2023
Tags: Featured بیورو نےکوئی ایکشن نہیں لیا شکایت واپس کردی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس واپس کردیا۔دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیب کو بھیجےگئے ریفرنس پر بیورو نےکوئی ایکشن نہیں لیا اور شکایت واپس کردی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ چند ہفتے قبل نیب کے راولپنڈی آفس کو ایک فائل موصول ہوئی جس میں فیض حمید کے انکم ٹیکس کا ریکارڈ اور دو صفحات پرمشتمل ایک شکایت نامہ موجود تھا، شکایت نامے پر چکوال سے تعلق رکھنے والے چند نامعلوم افراد کے دستخط تھے، شکایت نامے میں درخواست کی گئی تھی کہ فیض حمید کے خلاف انکوائری کی جائے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے فائل کا جائزہ لینے اور حکام سے مشاورت کے بعد شکایت واپس کردی کہ متعلقہ حکام کے توسط سے بیورو کو باضابطہ درخواست کی جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ کی تعیناتی کے بعد توقع ہےکہ معاملہ نیب کو واپس بھیجا جائےگا۔

TAGGED:Featuredبیورو نےکوئی ایکشن نہیں لیاشکایت واپس کردی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ائیرپورٹ:غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
Next Article بلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ 2 ہفتے تک معطل کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدرکی دھمکی

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین…

March 17, 2025
پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے استعفے منظورکرنے سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے استعفے منظور…

December 20, 2022
پاکستان

عام انتخابات میں ناکامی پر سراج الحق نےجماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا

منصورہ (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ…

February 12, 2024
پاکستان

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیض آباد…

January 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?