Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، حلف اٹھالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، حلف اٹھالیا
پاکستانتازہ ترین

محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، حلف اٹھالیا

Published January 22, 2023
Tags: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر نوٹیفکیشن جاری
Share
SHARE

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا۔ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔

اجلاس میں محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کیلئے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے تجویز کیے گئے تھے جبکہ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام دیے تھے۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے نہ ہونے کے بعد معاملہ آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا اور الیکشن کمیشن کو بھی آج رات 10 بجے تک فیصلہ کرنا تھا۔

TAGGED:چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاسمحسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقررنوٹیفکیشن جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی،جاپانی خلا بازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن سسٹم اپ گریڈ کردیا
Next Article عمران خان محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کریںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

مشتاق احمدسمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان رہا، بدترین تشدد کیا گیا؛ سابق سینیٹر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

October 7, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے: پی ٹی اے

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔پی…

May 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): حساس ادارے نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز…

April 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ کے ضلع خیرپور میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیرپور میرس (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ میں تیل وگیس…

February 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?