Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز
پاکستانکاروبار

گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز

Published February 25, 2023
Tags: Featured بجلی کی چوری اور لائن لاسز پاور تقسیم 10 کمپنیوں کو گردشی قرضوں میں اضافہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت ایک تجویز پر غور کررہی ہے جس کے تحت پاور تقسیم کرنے والی 10 کمپنیوں کو صوبوں کے اختیار میں دیدیا جائے گا۔

اپنے مراسلے میں وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ گردشی قرضے پہلے ہی 2 کھرب 50 ارب روپے کو پہنچ چکے ہیں اور خدشہ ہے کہ بجلی کی چوری اور لائن لاسز کی وجہ سے جلد ہی اس کا حجم 3 کھرب روپے سے تجاوز کرجائے گا اور آئی ایم ایف کی ہدایات کے تحت بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کے باوجود بھی ان گردشی قرضوں میں اضافہ رکتا نظر نہیں آرہا۔

مراسلے میں چاروں صوبوں کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ چھ ماہ کے اندر ان نقصان میں چلنے والی بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کا انتظام خود سنبھالنے کے حوالے سے روڈمیپ تیار کریں۔

وزارت نے اس بات کو اجاگر کیا کہ ترسیلی کمپنیوں کی جانب سے بلوں کی ریکوری ایک دیرینہ مسئلہ بن گیا ہے جس کے باعث گردشی قرضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور موجودہ قانونی اور انتظامی ڈھانچے کو دیکھتے ہوئے اس میں صوبوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ صوبائی حکومتیوں عمومی طور پر ترسیلی کمپنیوں کے کام اور ان کے دائرہ کار کو وفاق کے زیر انتظام سمجھتی ہیں اور اسی لیے بلوں کی موثر ریکوری کے لیے وہ اپنی خدمات فراہم نہیں کرتیں لہذا ان کمپنیوں کی کارکردگی اس وقت تک بہتر نہیں ہوسکتی جب تک صوبائی حکومتیں بھی اس میں شامل نہ ہوں۔

TAGGED:Featuredبجلی کی چوری اور لائن لاسزپاور تقسیم 10 کمپنیوں کوگردشی قرضوں میں اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیمزویب دوربین کےانکشافات:کائنات کی تشکیل کی تھیوری تبدیل ہوسکتی
Next Article ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

اماراتی ہسپتالوں میں غزہ کے متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریںگے؛ یو اے ای صدر

دبئی (ہیلتھ ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے اسپتال غزہ کی پٹی پر متاثرہ ایک ہزار فلسطینی بچوں کو طبی امداد…

November 2, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری: کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے و الی گرفتاریوں پر ایکشن…

September 10, 2024
پاکستان

پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے گھر میں پولیس آپریشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا…

April 29, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے اور راستےبند، غذائی اشیاکی قلت

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?