Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش

Published June 22, 2023
Tags: Featured ے ایک تھرڈ پارٹی ویرفکیشن آپشن بھی پیش
Share
SHARE

مینلوپارک (ٹیک ڈیسک): میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ اب کچھ نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن نمایاں نظرآرہے ہیں جو بی ٹا ٹیسٹنگ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تشہیر کے لیے میوزک ٹول کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام لوگ اپنا نصف وقت انسٹاگرام پر صرف کررہے ہیں اور روزانہ دو ارب ریلز بار بار شیئر ہورہی ہیں۔ یہ سلسلہ گزشتہ چھ ماہ سے جاری ہے۔

اب میٹا نے اس پر سنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے فیس بک اور میٹا میں اشتہارات شامل کرنے کا آپشن پیش کیا ہے۔ اسی طرح ایک ہی تصویر پر مبنی ریلز کے لیے اچھے میوزک ٹول پیش کئے ہیں جو اسے مزید قابلِ دید بناتے ہیں۔

میٹا نےبتایا کہ وائس اوور اور میوزک والی ریلز میں دیئے گئے اشتہار شماریاتی لحاظ سے بہت اہم ہوتے ہیں۔ ان پر عوام کا ریسپانس بھی بہتر آتا ہے۔ میٹا نے اس عمل کو سادہ اور تیزرفتار بنانے کے کئی میوزک ٹول پیش کئے ہیں۔

دوسری جانب اشتہار کے موزوں برانڈ کے کئی آپشن پیش کئے ہیں جو ریل کے موضوع کی مناسبت سے شامل کئے جاسکتے ہیں۔ اس کے لیے ایک تھرڈ پارٹی ویرفکیشن آپشن بھی پیش کیا گیا ہے۔ زیفر نامی کمپنی اس ضمن میں منتخب مشتہرین شناخت کرے گی۔

توقع ہے کہ اس سے ریلز کے فروغ میں مزید اضافہ ہوگا۔

TAGGED:Featuredے ایک تھرڈ پارٹی ویرفکیشن آپشن بھی پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرکٹ الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے
Next Article لاطینی امریکہ: گھاس کی رسیوں سے بنے دنیا کے قدیم ترین پل کو برقرار رکھنے کیلیے مرمت شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سےانسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا…

April 14, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے۔شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق…

October 23, 2024
پاکستان

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: اسحاق ڈار کو نیب کی کلین چٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس…

October 23, 2023
دلچسپ و عجیب

بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف

کراچی (ویب ڈیسک): بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں…

January 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?