Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا میں اداکار شاہدکی گاڑی کا ٹرالر سے خوفناک حادثہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کینیڈا میں اداکار شاہدکی گاڑی کا ٹرالر سے خوفناک حادثہ
انٹرٹینمنٹ

کینیڈا میں اداکار شاہدکی گاڑی کا ٹرالر سے خوفناک حادثہ

Published February 26, 2023
Tags: Featured پاکستان فلم انڈسٹری خوفناک حادثہ سینئر اداکار شاہد
Share
SHARE

ٹورانٹو (شوبز ڈیسک): کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں سینئر اداکار محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق اداکار شاہد دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے کہ اس دوران اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکراگئی۔

حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر شاہد کا پیغام بھی سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’اللہ کا شکر ہے آپ سب کی دعاؤں سے میں بالکل ٹھیک ہوں، کل رات میرا ٹورانٹو میں ایکسیڈنٹ ہوا،‘۔

اداکار شاہد کی گاڑی کو ٹورانٹو میں حادثہ pic.twitter.com/IeiCIPO7cs

— Geo News Urdu (@geonews_urdu) February 26, 2023

شاہدکے مطابق ’میں اپنے دوست ناصر کےگھر کھانے پر جارہا تھا کہ اس دوران گاڑی سلپ ہوکر ٹرالر سے ٹکرا گئی یہ بہت بڑا معجزہ ہے کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں بچ گیا‘۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں حادثے کا شکار شاہد کی گاڑی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان فلم انڈسٹریخوفناک حادثہسینئر اداکار شاہد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے
Next Article لاپتا افراد کا معاملہ: بی این پی کا حکومت و پی ڈی ایم چھوڑنےکا انتباہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

سینٹ لوئس (ویڈیو): امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان…

January 5, 2024
دلچسپ و عجیب

مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں

کراچی (ویب ڈیسک): مچھروں سے ہونے والی جان لیوا بیماریوں سے ہم سب واقف ہیں جس سے ہر سال لاکھوں…

April 29, 2023
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
پاکستانکھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےدنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو بھی سر کرلی

کھٹمنڈو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔نائلہ کیانی نے دنیا کی…

May 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?