Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیض حمید کیخلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فیض حمید کیخلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروع
پاکستان

فیض حمید کیخلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروع

Published August 14, 2024
Tags: Featured ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پرکورٹ آف انکوائری شروع کی گئی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):سابق سربراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہوگئیں۔گزشتہ روز سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے کر ان کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل شروع کردیا گيا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق فیض حمید کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، سپریم کورٹ کے حکم پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پرکورٹ آف انکوائری شروع کی گئی۔

تاہم جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انکشاف ہوا ہے کہ فیض حمید کے خلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروع ہوگئیں جس میں انہوں نے ڈی ایچ اے پشاور کو مبینہ طور پر72 کروڑ کا نقصان پہنچایا۔

پروگرام کیپٹل ٹاک میں پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پشاور کے رہنما شفیق امینی نے جنرل باجوہ کے ساتھ ڈیل کی لیکن شفیق امینی نے فیض حمید سے فائدہ حاصل کرنے کی تردید کی۔

TAGGED:Featuredہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پرکورٹ آف انکوائری شروع کی گئی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسےکمی
Next Article عمران خان گرفتاری کے بعد بھی فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے: ذرائع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

یوم آزادی پر وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن…

August 14, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟

لندن (ویب ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں ہی تتلیاں معدومیت کا شکار ہیں تاہم برطانیہ سے ایک اچھی خبر…

September 15, 2023
دنیا

جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا

تہران(ویب ڈیسک):ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دہرائی گئی تو ایسا جواب دیا…

July 29, 2025
دلچسپ و عجیب

قیمتی فون پانی میں گرنے پر بھارتی افسر نے ڈیم خالی کرادیا

چھتیس گڑھ (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ڈیم میں اسمارٹ فون گرنے پر سرکاری افسر…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?